افکارقاسمی کاتازہ شمارہ

'اہم اعلانات' میں موضوعات آغاز کردہ از مفتی ناصرمظاہری, ‏جولائی 20, 2018۔

  1. مفتی ناصرمظاہری

    مفتی ناصرمظاہری کامیابی توکام سے ہوگی نہ کہ حسن کلام سے ہوگی منتظم اعلی

    پیغامات:
    1,703
    موصول پسندیدگیاں:
    196
    صنف:
    Male
    جگہ:
    India
    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
    حضرات افکارقاسمی کاتازہ شمارہ کمپوزنگ کے مرحلے میں ہے ہرٹائپ شدہ مضمون کی تصحیح بھی جاری ہے اللہ نے چاہاتواسی ہفتہ آپ کی خدمت میں پیش ہوجائے گا۔
    ہمارے بزرگ اورفورم کے سرپرست جناب مولاناقاسمی صاحب کے لئے خصوصی دعاکی درخواست ہے اللہ انھیں صحت وشفائے کاملہ عطافرمائے۔
    ناصرالدین مظاہری
    محمدداؤدالرحمن علی اور احمدقاسمی .نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. محمدداؤدالرحمن علی

    محمدداؤدالرحمن علی منتظم۔ أیده الله منتظم رکن افکارِ قاسمی

    پیغامات:
    6,189
    موصول پسندیدگیاں:
    1,673
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan
    وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ!
    شمارہ کا انتظار رہے گا۔

اس صفحے کو مشتہر کریں