اقتباس قصیدہ بہاریہ حجۃ الاسلام نانوتوی رحمہ اللہ تعالیٰ

'نعت رسول مقبول صلی اللہ علیہ وسلم' میں موضوعات آغاز کردہ از محمد ارمغان, ‏فروری 5, 2013۔

  1. محمد ارمغان

    محمد ارمغان وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    1,661
    موصول پسندیدگیاں:
    106
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan
    اقتباس قصیدہ بہاریہ حجۃ الاسلام نانوتوی رحمہ اللہ تعالیٰ

    اُمیدیں لاکھوں ہیں لیکن بڑی اُمید ہے یہ
    کہ ہو سگانِ مدینہ میں میرا نام شمار
    جِیوں تو ساتھ سگانِ حرم کے تیرے پِھروں
    مَروں تو کھائیں مدینے کے مجھ کو مور و مار
    اُڑا کے باد مِری مُشتِ خاک کو پسِ مرگ
    کرے حضور کے روضے کے آس پاس نثار


    (ماخوذ فضائل درُود شریف)​
    بنت عبد الحميد اور abusufiyan .نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. محمد نبیل خان

    محمد نبیل خان وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    8,697
    موصول پسندیدگیاں:
    775
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan
    جزاک اللہ خیرا
  3. محمدداؤدالرحمن علی

    محمدداؤدالرحمن علی منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ Staff Member منتظم اعلی رکن افکارِ قاسمی

    پیغامات:
    6,352
    موصول پسندیدگیاں:
    1,734
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan
    جزاک اللہ احسن الجزا

اس صفحے کو مشتہر کریں