الغزالی موبائل ورژن

'تعلیمات برائے ”مائی بی بی بورڈ“' میں موضوعات آغاز کردہ از محمدداؤدالرحمن علی, ‏دسمبر 25, 2013۔

موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
  1. محمدداؤدالرحمن علی

    محمدداؤدالرحمن علی منتظم۔ أیده الله Staff Member منتظم رکن افکارِ قاسمی

    پیغامات:
    6,290
    موصول پسندیدگیاں:
    1,707
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan
    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ!

    اراکین الغزالی نے کچھ عرصہ قبل یہ تجویز پیش کی تھی ۔ کہ الغزالی کو موبائل ورژن بھی بنایا جائے۔ اگر کسی ساتھی کہ پاس انٹر نیٹ دستیاب نہیں ہے ۔ یا وہ انٹر نیٹ سے نہیں آسکتا۔ تو وہ موبائل سے لاگ ان ہو سکے۔ الغزالی انتظامیہ نے اراکین کی سہولت کے لیے الغزالی موبائل ورژن فورم پر انسٹال کردیا ہے۔ سکرین شاٹ دیکھیں

    [​IMG]

    الحمداللہ الغزالی موبائل پر بلکل صحیح کام کر رہا ہے، میں خود آزما چکا ہوں ۔ اور پوسٹس بھی کر چکا ہوں بلکل کامیاب ہے۔ ہمیں امید ہے کہ آپ کو انتظامیہ کی یہ کاوش ضرور پسند آئی ہوگی ۔ اور آپ بھی انتظامیہ کا ساتہ دینگے۔

    والسلام۔
    عامر نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. احمدقاسمی

    احمدقاسمی منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ منتظم اعلی

    پیغامات:
    3,631
    موصول پسندیدگیاں:
    791
    صنف:
    Male
    جگہ:
    India
    اللہ تعالیٰ آپ کی کاوش قبول فر مائے۔بڑا احسان کیا اراکین الغزالی پر۔
    عامر نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. محمدداؤدالرحمن علی

    محمدداؤدالرحمن علی منتظم۔ أیده الله Staff Member منتظم رکن افکارِ قاسمی

    پیغامات:
    6,290
    موصول پسندیدگیاں:
    1,707
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan
    حضرت ہمارا اس میں کوئی احسان نہیں ہے یہ سب آپ کی دعاؤں کا نتیجہ ہے اور عامر بھائی کی محنت ہے
    احمدقاسمی اور عامر .نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. پیامبر

    پیامبر وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    1,245
    موصول پسندیدگیاں:
    568
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan
    شکریہ داود بھائی۔
    @[عامر]
    I thought we have a real mobile view, but i think, it's just a change of theme, Yeah, Friendly Theme, it's much freindly with, coz i always this one.
    You might have heard about light version of any CMS, so i suggest you to try to get some light versions of MyBB, or we might already have it, it's much better for Smart Phones, coz they are light and easy to load. And this one now with friendly theme applied, take the same time to load on screen, don't know about Mobile...
    hope you don't get me wrong... :)
    عامر نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. محمد یوسف

    محمد یوسف منتظم۔ أیده الله منتظم

    پیغامات:
    220
    موصول پسندیدگیاں:
    185
    صنف:
    Male
    جگہ:
    India
    اسلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
    یہ بہت ہی خوشی کی بات ہے ، وقت کی شدید ترین ضرورت تھی۔
    جن جن لوگوں نے بھی اس سلسلے میں محنت کی ہے اللہ اس کا بہترین بدلہ دے۔ آمین
    احمدقاسمی اور عامر .نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. عامر

    عامر وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    983
    موصول پسندیدگیاں:
    61
    صنف:
    Male
    جگہ:
    United Kingdom
    Assala mu alaikum
    how are you, long time no see...........

    It was actually a plugin which i used and for the mobile version friendly theme was the most appropriate theme to use.........

    And no i have not heard about light version of cms but ill have a look on internet anyway.........

    Thank you for your suggestion anyway.........
    احمدقاسمی نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. محمد نبیل خان

    محمد نبیل خان وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    8,688
    موصول پسندیدگیاں:
    772
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan
    اللہ تعالیٰ آپ کی کاوش قبول فر مائے آمین
    احمدقاسمی، عامر اور محمدداؤدالرحمن علی نے اسے پسند کیا ہے۔
موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔

اس صفحے کو مشتہر کریں