الغزالی ٹیم رائچور(کرناٹک) میں

'جہاں گردی' میں موضوعات آغاز کردہ از شرر, ‏اکتوبر 25, 2011۔

  1. شرر

    شرر وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    92
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    صنف:
    Male
    جگہ:
    India
    الغزالی ٹیم رائچور(کرناٹک) میں​


    امن ویلفئر ٹرسٹ رائچور کی جانب سے حفاظ،علماء وائمہ اکرام کیلئے دو روزہ ''ان پیج'' تربیتی پرو گرام گزشتہ 22.23 اکتوبر 20011ء کو منعقد ہوا . جس میں تر بیتی خدمت کی انجام دہی کیلئے الغزالی ٹیم نے شرکت کی .

    امن ویلفئرٹرسٹ رائچور کےبانی جناب محمد عاصم صاحب کی دعوت پر الغزالی کی جانب سے جناب محمد عامر اور عزیزی احمد عدیل غزالی شریک ہو ئے .

    مذکورہ دو روزہ پر وگرام کی کل چھ نششتیں ہو ئیں.شہر کے تقریبا 20 حفاظ ، علماء نے حصہ لیا .

    رفقاء الغزالی پروگرام سے ایک دن قبل ہی بنگلور رائچور کیلیئے روانہ ہو گئے تھے.واپسی 24 اکتوبر ء2011 کو ہوئی .


    [​IMG]

    [​IMG]

    [​IMG]

    [​IMG]

    [​IMG]

    [​IMG]

    [​IMG]

    [​IMG]

    [​IMG]

    [align=center]امن ویلفئرٹرسٹ رائچور کےبانی جناب محمد عاصم صاحب پیچھے بیٹھے ہیں


    [​IMG][/align]
  2. شرر

    شرر وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    92
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    صنف:
    Male
    جگہ:
    India
  3. پیامبر

    پیامبر خوش آمدید مہمان گرامی

    ماشاء اللہ۔۔۔! غزالی کو استاد کے روپ میں دیکھ کر بہت چھا لگا۔
    غزالی۔۔۔! آپ کے اور کتنے روپ ہیں بھائی۔۔۔^o^||3
    ہماری کلاس کب شروع ہوگی؟~^o^~

    اللہ علم و عمل میں ترقی عطا کرے آمین۔
  4. سارہ خان

    سارہ خان وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    1,568
    موصول پسندیدگیاں:
    15
    صنف:
    Female
    جگہ:
    Pakistan
    آپکی کاوش ،،..،ضرور رنگ لاے گی
  5. احمدقاسمی

    احمدقاسمی وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    3,624
    موصول پسندیدگیاں:
    790
    صنف:
    Male
    جگہ:
    India
    شکریہ

    تمام قارئین سے درخواست ہے خصوصا میرے اس بیٹے اور چچا زاد بھا ئی ''عامر سلمہ ''کو اپنی دعاؤں میں یاد رکھیں.
    علم نافع وعمل صالح ،صحت وعافیت کیلئے بھی دعا کریں.والسلام
  6. أضواء

    أضواء وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    2,522
    موصول پسندیدگیاں:
    23
    صنف:
    Female
    جگہ:
    Saudi Arabia
    السلام عليكم و رحمة الله و بركاته

    زادك الله علماً و نورا ، و وفقك لمزيد من الخير و العطاء . ...

    ہماری دعاء ہے کے الله سبحانه مزید ترقی دے اور دین و دنیا کی تمام کے
    تمام نیک مقصد میں انہیں کامیاب و کامران بنائے

    اللھم آمین یارب العالمین ۔۔۔۔۔۔
  7. اسداللہ شاہ

    اسداللہ شاہ وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    5,318
    موصول پسندیدگیاں:
    48
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan
    جزاک اللہ فی الدارین
  8. Malang009

    Malang009 خوش آمدید مہمان گرامی

    ماشااللہ ۔ بہترین ۔ اللہ تعالیٰ کام میں برکت دیں
  9. پاکستانی

    پاکستانی وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    6
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    جگہ:
    Pakistan
    MashaAllah . achi kawish hai .

اس صفحے کو مشتہر کریں