اللہ کی سب سبے بڑی حمد

'غور کریں' میں موضوعات آغاز کردہ از احمدقاسمی, ‏جنوری 3, 2016۔

  1. احمدقاسمی

    احمدقاسمی منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ منتظم اعلی

    پیغامات:
    3,586
    موصول پسندیدگیاں:
    774
    صنف:
    Male
    جگہ:
    India
    اللہ کی سب سے بڑی حمد​
    حضرت ابو صالح فر ماتے ہیں کہ جب حضرت آدم علیہ السلام کو زمین پر اتارا گیا تو ان کو زراعت اور کپڑے بننے کی ضرورت میں مبتلا کر دیا گیا جبکہ آپ مقرب فرشتوں کے ساتھ تسبیح بیان کرتے تھے انہوں نے عرض کیا یا رب! اگر آپ چاہتے تو مجھے تسبیح اور تعریف کے لئے فارغ کر دیتے ؟
    اللہ تعالیٰ نے وحی فر مائی آپ یہ کہیں الحمد للہ رب العلمین حمدا یوافی نعمہ ویکافی مزیدہ ۔ جب تم یہ کہوگے تو جتنی مخلوقات کو میں تسبیح اور محامد کیلئے پیدا کیا آپ کی تسبیح غالب آجائے گی۔(اسرار کائنات ص 211)
    ارشاد احمد غازی نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. مظاہری

    مظاہری نگران ای فتاوی ناظم ای فتاوی ٹیم ممبر

    پیغامات:
    211
    موصول پسندیدگیاں:
    202
    صنف:
    Male
    جگہ:
    India
    غور کرہں

اس صفحے کو مشتہر کریں