اللہ کی پسند

'حکایات' میں موضوعات آغاز کردہ از مفتی ناصرمظاہری, ‏فروری 1, 2013۔

  1. مفتی ناصرمظاہری

    مفتی ناصرمظاہری کامیابی توکام سے ہوگی نہ کہ حسن کلام سے ہوگی منتظم اعلی

    پیغامات:
    1,731
    موصول پسندیدگیاں:
    207
    صنف:
    Male
    جگہ:
    India
    جی ہاں!اللہ تعالیٰ کورونے والی آنکھیں،سجدہ کرنے والی پیشانی،دعاکے لئے اٹھنے والے ہاتھ،اللہ کے راستے میں اٹھنے والے پیر،غیرت کی وجہ سے بھوکارہنے والاپیٹ،اللہ کے ذکرمیں تڑپنے والادل،قرآن کے اسراروروموزپرغوروفکرکرنے والاذہن ودماغ بہت پسندہے۔
  2. بنت حوا

    بنت حوا فعال رکن وی آئی پی ممبر

    پیغامات:
    4,572
    موصول پسندیدگیاں:
    458
    صنف:
    Female
    جگہ:
    Pakistan
    جزاک اللہ خیرا

اس صفحے کو مشتہر کریں