اللہ کے شاہی خزانے میں آنسوؤں کی قیمت

'غور کریں' میں موضوعات آغاز کردہ از احمدقاسمی, ‏جنوری 10, 2016۔

  1. احمدقاسمی

    احمدقاسمی منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ منتظم اعلی

    پیغامات:
    3,592
    موصول پسندیدگیاں:
    777
    صنف:
    Male
    جگہ:
    India
    اللہ کے شاہی خزانے میں آنسوؤں کی قیمت​
    حضرت نا نوتوی رحمۃ اللہ علیہ فر مایا کرتے تھے کہ جس بادشاہ کے خزانے کوئی موتی دوسرے ملک سے منگایا جاتا ہے ،اس کی قدر ومنزلت خود بادشاہ بھی بہت کرتا ہے، ندامت کے آنسو جو گنہگاروں کی آنکھوں سے زمین پر گرتے ہیں وہ اللہ تعالیٰ کے شاہی خزانے میں قبول ہو جاتے ہیں ، کیونکہ اللہ تعالیٰ کے شاہی خزانے میں صرف عزت وجلالت شان ہے ، وہاں ندامت کے آنسو نہیں ہیں ، لہذا اپنے بندوں کے اشکہائے ندامت کو دنیا سے درآمد کر کے بے انتہا قدر فر ماتے ہیں اور شرف قبول عطا فر ماتے ہیں اور شہیدوں کے خون کے برابر وزن
    فر ماتے ہیں ۔
    Last edited: ‏جنوری 13, 2016
    اشماریہ نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. مظاہری

    مظاہری نگران ای فتاوی ناظم ای فتاوی ٹیم ممبر

    پیغامات:
    211
    موصول پسندیدگیاں:
    202
    صنف:
    Male
    جگہ:
    India
    اللہم ارزقنا
    Last edited by a moderator: ‏جنوری 13, 2016
    احمدقاسمی نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں