الوداع MyBB!

'اہم اعلانات' میں موضوعات آغاز کردہ از پیامبر, ‏مارچ 16, 2014۔

  1. پیامبر

    پیامبر وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    1,245
    موصول پسندیدگیاں:
    568
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan
    السلام علیکم
    کئی احباب کو شکایت تھی کہ الغزالی فورم میں وہ سہولیات نہیں جو دیگر میں دی جارہی ہیں، یہ بھی کہا جارہا تھا کہ اس کی رفتار سست ہے، اور نظام اچھا نہیں۔ مائی بی بی کا نظام اپنی خامیوں کے باوجود ایک اچھا نظام ہے۔ لیکن جدت میں زینفورو اسے بہت پیچھے چھوڑ جاتا ہے۔ لہٰذا انتظامیہ نے اس کو اپگریڈ کرنے کا عزم کرلیا۔ 1 دن فورَم ڈاؤن رہا، آج فجر کے بعد جب فورم پر آنلائن ہوا تو کچھ تبدیلی کا احساس ہوا۔ جیسے جیسے میں موضوعات کھولتا جارہا تھا تو کوئی نہ کوئی تبدیلی ہوتی ہوئی محسوس ہورہی تھی، اس دوران عامر@ بھائی آن لائن نظر آئے تو معلوم ہوا کہ وہ تجربات کررہے ہیں۔

    اب آپ دیکھ رہے ہیں فورم کو زینفورو پر اپگریڈ کردیا گیا ہے۔ اس نظام کی کئی خصوصیات ہیں جو اسے دوسرے نظاموں سے ممتاز کرتی ہیں۔ سب سے نمایاں خصوصیت اس کی تیز رفتاری ہے۔
    زینفورو کا یوزر انٹرفیس (شکل) بہت عمدہ، خوبصورت اور استعمال میں آسان ہے۔ یہ یقیناً آپ کو بھائے گا۔
    اس میں عمدہ ٹیگنگ کا نظام ہے۔ بس @ لکھیں اس کے بعد ممبر کی آئی ڈی لکھیں تو ٹیگ ہوجایا کرے گا۔
    زینفورو کا اطلاعی نظام بہت زبردست ہے۔ آپ کے زیر مطالعہ دھاگوں کی اطلاع بھی آپ کو وقتاً فوقتاً ملتی رہے گی۔
    اس کے علاوہ بھی خصوصیات ہیں جو آپ کے سامنے وقتاً فوقتاً لائی جائیں گی۔

    اگر آپ کو فورم میں کوئی شکایت ہو تو اسے آپ یہاں لکھ سکتے ہیں۔

    یہاں ہمارے بہت اچھے دوست محمد عامر کا تذکرہ نہ کرنا بے جا ہوگا۔ انہوں نے ”وَن مین آرمی“ کے مصداق اپگریڈیشن کا تمام عمل تن تنہا انجام دیا۔ عامر بھائی کے بارے مین اکثر دوست شاید ناواقف ہوں، یہ یوکے میں ہوتے ہیں، اس لیے اردو واجبی سی بول لیتے ہیں لیکن لکھنے میں انہیں دشواری ہوتی ہے، اسی وجہ سے آپ کو یہاں ان کے پیغامات بہت کم نظر آتے ہیں۔ البتہ فورم کی انتظامیہ کی بات ہو تو انتظامیہ میں صرف اور عامر بھائی ہیں جو احمد قاسمی بھائی کی زیر نگرانی یہ سارا عمل انجام دیتے ہیں۔ اللہ انہیں اسکا پھل عطا فرمائے۔

    ہمارے ممبرز کو ممکن ہے شروع میں کچھ پریشانی کا سامنا کرنا پڑے لیکن یقیناً رفتہ رفتہ انہیں سہولت ہوتی جائے گی ان شاء اللہ۔
    فورم میں ابھی کئی کام کرنا باقی ہیں، آپ کو جہاں کہیں لنک کی خرابی یا دیگر شکایات کے قابل چیزیں ملیں انہیں فوراً رپورٹ کردیں تاکہ مدیرین اور منتظمین انہیں درست کرسکیں۔
    آپ سب کا بہت بہت شکریہ، کہ آپ مستقل ہمارے ساتھ رہے، اور اپگریڈیشن کے دوران صبر کا مظاہرہ کیا۔
    امید ہے ہمارا آپ کا ساتھ اسی طرح باقی رہے گا ان شاء اللہ۔
    ”الغزالی“ انتظامیہ
    بنت حوا، عامر، احمدقاسمی اور 2 دوسروں نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. راجہ صاحب

    راجہ صاحب وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    2,378
    موصول پسندیدگیاں:
    357
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan
    میری طرف سےسب احباب کو بہت بہت مبارک خاص طور پر عامر میاں کے لئے جنہوں نے تن تنہا یہ معرکہ سرانجام دیا ہے
    :)
    بنت حوا، پیامبر اور عامر نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. راجہ صاحب

    راجہ صاحب وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    2,378
    موصول پسندیدگیاں:
    357
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan
    فونٹ سائز بڑھانے کی ضرورت محسوس ہو رہی ہے :rolleyes:
    بنت حوا، پیامبر اور عامر نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. محمدداؤدالرحمن علی

    محمدداؤدالرحمن علی منتظم۔ أیده الله منتظم رکن افکارِ قاسمی

    پیغامات:
    6,196
    موصول پسندیدگیاں:
    1,674
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan
    راجہ بھائی ہم آپ کا ہی انتظار کر رہے ہیں۔:)
    بنت حوا، عامر اور پیامبر نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. محمدداؤدالرحمن علی

    محمدداؤدالرحمن علی منتظم۔ أیده الله منتظم رکن افکارِ قاسمی

    پیغامات:
    6,196
    موصول پسندیدگیاں:
    1,674
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan
    ایک یہاں اگر کوئی نیا دھاگہ بناتا ہے۔ تو وہ "نیو پوسٹ" میں نظر نہیں آتے۔ اس کا کوئی حل کیا جائے۔
    بنت حوا، عامر اور پیامبر نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. عامر

    عامر وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    983
    موصول پسندیدگیاں:
    61
    صنف:
    Male
    جگہ:
    United Kingdom
    آپ کو بھی مبارک اور شکریہ۔۔۔۔۔۔۔۔
    بنت حوا اور پیامبر .نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. پیامبر

    پیامبر وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    1,245
    موصول پسندیدگیاں:
    568
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan
    فونٹ سائز کچھ بڑھا دیا گیا، اب کیسا ہے ضرور بتائیے۔
    بنت حوا اور عامر .نے اسے پسند کیا ہے۔
  8. پیامبر

    پیامبر وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    1,245
    موصول پسندیدگیاں:
    568
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan
    داود بھائی نیو پوسٹس میں نئے پیغامات نظر آئیں گے اور نیو تھریڈز میں نئے دھاگے۔
    لیکن نیو تھریڈز تو وہاں نہیں ہے۔
    @عامر
    بنت حوا، عامر اور محمدداؤدالرحمن علی نے اسے پسند کیا ہے۔
  9. نورمحمد

    نورمحمد وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    2,119
    موصول پسندیدگیاں:
    354
    صنف:
    Male
    جگہ:
    India
    سبحان اللہ ۔ ۔ ۔ بہت بہت مبارک ہو تما م احباب کو ۔ ۔ ۔ ۔
    بنت حوا، عامر اور پیامبر نے اسے پسند کیا ہے۔
  10. پیامبر

    پیامبر وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    1,245
    موصول پسندیدگیاں:
    568
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan
    شکریہ، خیر مبارک
    بنت حوا اور عامر .نے اسے پسند کیا ہے۔
  11. نورمحمد

    نورمحمد وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    2,119
    موصول پسندیدگیاں:
    354
    صنف:
    Male
    جگہ:
    India
    الغزالی کا لوگو ۔ ۔ ۔یا ۔ ۔ ۔ نام ۔ ۔ ۔ کہیں پر نظر نہیں آ رہا ہے ۔ ۔ ۔ سیدھے جانب ۔ ۔ xen foro کی جگہ پر اگر لوگو یا نام آئے تو بہتر ہے ۔ ۔ ۔
    بنت حوا اور عامر .نے اسے پسند کیا ہے۔
  12. عامر

    عامر وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    983
    موصول پسندیدگیاں:
    61
    صنف:
    Male
    جگہ:
    United Kingdom
    Insha Allah Dekhta Hun......
    بنت حوا، محمدداؤدالرحمن علی اور پیامبر نے اسے پسند کیا ہے۔
  13. عامر

    عامر وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    983
    موصول پسندیدگیاں:
    61
    صنف:
    Male
    جگہ:
    United Kingdom
    شکریہ،آپ کو بھی مبارک ہو۔۔۔۔۔۔
    پیامبر اور بنت حوا .نے اسے پسند کیا ہے۔
  14. راجہ صاحب

    راجہ صاحب وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    2,378
    موصول پسندیدگیاں:
    357
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan
    کچھ جگہوں پر ابھی بھی سائز بہت چھوٹا ہے مثال کے طور پر پوسٹ بِٹ اور پوسٹ کی باٹم میں شکریہ اور جو دوسرے بٹن ہیں
    بنت حوا نے اسے پسند کیا ہے۔
  15. راجہ صاحب

    راجہ صاحب وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    2,378
    موصول پسندیدگیاں:
    357
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan
    اطلاعات کا پاپ اپ باکس
    بنت حوا نے اسے پسند کیا ہے۔
  16. عامر

    عامر وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    983
    موصول پسندیدگیاں:
    61
    صنف:
    Male
    جگہ:
    United Kingdom
    Font size bada kardiya hain abhi dekhiye......

    Firhaal urdu editer integration ka problem araha hain so agar aap kuch karsakte hain then please kardijiye......

    Thank You......
    Last edited: ‏مارچ 21, 2014
    بنت حوا اور راجہ صاحب .نے اسے پسند کیا ہے۔
  17. راجہ صاحب

    راجہ صاحب وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    2,378
    موصول پسندیدگیاں:
    357
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan
    مجھے ایڈیٹر کی فائل میل کر دیں میں دیکھ لیتا ہوں
    بنت حوا اور عامر .نے اسے پسند کیا ہے۔
  18. عامر

    عامر وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    983
    موصول پسندیدگیاں:
    61
    صنف:
    Male
    جگہ:
    United Kingdom
    OK, maine email kardiya hain aur jo urdu keyboard ka logo aata hain wohi bhi remove kardijiye sirf udu aur english ka logo chahiye....

    Thank You......
    Last edited: ‏مارچ 22, 2014
    بنت حوا نے اسے پسند کیا ہے۔
  19. پیامبر

    پیامبر وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    1,245
    موصول پسندیدگیاں:
    568
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan
    شکریہ نور محمد بھائی!
    بڑے دنوں بعد تشریف لائے ہیں۔ :)
    یہ نوٹ کرلیا گیا تھا۔
    بنالیا گیا تھا، اب فائنل ہورہا ہے۔
    شکریہ۔ جزاک اللہ

اس صفحے کو مشتہر کریں