امام اعظم ابو حنیفہ رحمۃ اللہ علیہ اور حضرات محدثین

'بحث ونظر' میں موضوعات آغاز کردہ از شرر, ‏جنوری 8, 2013۔

  1. شرر

    شرر وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    92
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    صنف:
    Male
    جگہ:
    India
    امام اعظم ابو حنیفہ رحمۃ اللہ علیہ اور حضرات محدثین ​
    یہ عجیب بات ہے کہ بڑے بڑے تمام محدثین کا سلسلہ امام ابو حنیفہ رحمہ اللہ تک پہنچتا ہے مختصرا چند مثالیں ملاحظہ ہوں ۔
    محدث امام بخاری ،شیخ یحییٰ بن معین ،امام ابو یوسف ، امام ابو حنیفہ ۔
    محدث امام مسلم ، شیخ یحییٰ بن معین ۔،امام ابو یوسف ، امام ابو حنیفہ
    محدث امام ابو داؤد ، شیخ یحییٰ بن معین۔،امام ابو یوسف ، امام ابو حنیفہ
    محدث امام نسا ئی شیخ یحییٰ بن معین ۔،امام ابو یوسف ، امام ابو حنیفہ
    محدث ابو یعلیٰ ، شیخ یحییٰ بن معین۔،امام ابو یوسف ، امام ابو حنیفہ
    محدث امام ترمذی ، شیخ یحییٰ بن اکثم ،محدث امام عبد اللہ بن مبارک ا،مام ابو حنیفہ
    محدث امام ابن ماجہ ، شیخ یحییٰ بن اکثم ، عبد اللہ بن مبارک ،امام ابو حنیفہ ۔
    محدث امام احمدبن حنبل ، شیخ امام شافعی، امام محمد ،امام ابو حنیفہ۔
    محدث امام ابن خزیمہ ، شیخ امام بخاری ، شیخ مسعر بن کدام ،امام ابو حنیفہ
    محدث امام دارا قطنی ، شیخ امام بخاری ، شیخ مسعر بن کدام،امام ابو حنیفہ۔
    محدث امام حاکم ، شیخ امام بخاری ،شیخ مسعر بن کدام ، امام ابو حنیفہ۔
    محدث امام بیہقی ، شیخ امام بخاری ، شیخ مسعر بن کدام ،امام ابو حنیفہ رحمہ اللہ
    محدث امام طبرانی ، شیخ ابو عوانہ ، شیخ مکی بن ابراہیم ،امام ابو حنیفہ رحمہ اللہ
    محدث ابن عدی ، شیخ ابو عوانہ ، شیخ مکی بن ابراہیم ،امام ابو حنیفہ رحمہ اللہ
    محدث امام دارمی ، شیخ فضل بن دکین ، امام ابو حنیفہ رحمہ اللہ
    شیخ امام ذہبی ، شیخ فضل بن دکین ،امام ابو حنیفہ رحمہ اللہ
    محدث شیخ اسحٰق ، شیخ فضل بن دکین ،امام ابو حنیفہ رحمہ اللہ
    ( بحوالہ اسلاف کے حیرت انگیز واقعات ص ۲۳)
    نوٹ: یہی وہ حقیقت ہے جس سے آنکھ چُرانا سب کے بس کی بات نہیں اسی لئے امام ابو حنیفہ رحمہ اللہ کے مخالفین ومعاندین اور متعصب قسم کے غیر مقلدین بھی مجبورا امام ابو حنیفہ رحمہ اللہ کو اہل حدیث لکھتے ہیں ۔
    امام ابو حنیفہ رحمہ اللہ سب محدثوں کے استاذ ہیں ان کے مقلدین اور متبعین تو اہل حدیث نہ ہوں اور ان کو کافر ومشرک کہنے والے غیر مقلدین اہل حدیث ہو جائیں کیا یہ ہو سکتا ہے؟ ہر گز نہیں!!!!!
  2. محمد ارمغان

    محمد ارمغان وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    1,661
    موصول پسندیدگیاں:
    106
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan
    جزاک اللہ خیرا۔
  3. مولانانورالحسن انور

    مولانانورالحسن انور رکن مجلس العلماء Staff Member رکن مجلس العلماء

    پیغامات:
    1,537
    موصول پسندیدگیاں:
    144
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan
  4. محمد نبیل خان

    محمد نبیل خان وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    8,688
    موصول پسندیدگیاں:
    772
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan
    جزاک اللہ خیرا۔
  5. مفتی ناصرمظاہری

    مفتی ناصرمظاہری کامیابی توکام سے ہوگی نہ کہ حسن کلام سے ہوگی منتظم اعلی

    پیغامات:
    1,731
    موصول پسندیدگیاں:
    207
    صنف:
    Male
    جگہ:
    India
    آپ آنکھ چرانے کی بات کرتے ہیں،چورآنکھیں نہیں چراتے کچھ اورچراتے ہیں،اوریہاں جوچورمرادہیں وہ توبڑے ڈھیٹھ ہیں کسی کی نہیں مانتے اورمنوانے کے لئے کوئی ایسی عدالت بھی نہیں ہے جوبزورطاقت منوالے۔بس دعائے خیرکرتے رہیں اورکام کرتے رہیںؤ​
  6. سیفی خان

    سیفی خان وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    4,553
    موصول پسندیدگیاں:
    72
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan
    جزاک اللہ خیرا۔

اس صفحے کو مشتہر کریں