امام اعظم ابو حنیفہ رحمۃ اللہ کی دشمنی

'بحث ونظر' میں موضوعات آغاز کردہ از مولانانورالحسن انور, ‏دسمبر 31, 2012۔

  1. مولانانورالحسن انور

    مولانانورالحسن انور رکن مجلس العلماء Staff Member رکن مجلس العلماء

    پیغامات:
    1,537
    موصول پسندیدگیاں:
    144
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan
    غیر مقلدین کوحضرت امام ابو حنیفہ رحمہ اللہ سے جو بغض و عناد ہے وہ ڈھکا چھپا نہیں ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ان کی تقاریر اور ان کی کتابیں امام اعظم کے بغض وعناد۔۔۔۔۔ سے بھری پڑی ہیں ۔۔۔۔۔۔ اس کے چند نمونے ان کی ایک کتاب امام ابو حنیفہ کا تعارف محدثین کی نظر میں ۔۔۔۔۔۔ اس کتاب کے ص 23 پرابو حنیفہ کے مثالب (زخم جو انہوں نے امت کو دئے )
    ص28۔۔۔۔ابو حنیفہ کے فضول اور قبیح اقوال کے بیان میں
    45۔۔۔۔۔۔ابو حنیفہ کی راے کی مذمت اور اس سے بچنے کے بیان
    ص55۔۔۔۔ابو حنیفہ اور ہوس جاہ
    ص58۔۔۔ابو حنیفہ اور اس کا نسب
    ان حضرات کا یہ جارحانہ بلکہ گستاخانہ انداز ایسا ہے جس سےپرائے تو پرائے ان کے بعض معتدل مزاج بزرگ بھی متاثر ہوئے بغیر نہ رہ سکے
    مولا نا داود غزنوی مرحوم کے بارے میں مورخ اسحاق بھٹی نےلکھا ہے ۔۔۔۔۔۔۔
    ایک دن میں ان کی خدمت میں حاضر تھا کہ جماعت اہلحدیث کی تنظیم سے متعلق گفتگو شروع ہوئی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔فر مایا مولوی اسحاق جماعت اہلحدیث کو حضرت امام ابو حنیفہ رحمۃ اللہ کی رو حانی بد دعا لے کر بیٹھ گی ہے ہر شخص ابو حنیفہ ابو حنیفہ کہ رہا ہے کوئی بہت عزت کرتا ہے تو امام ابو حنیفہ کہدیتا ہے۔۔۔۔۔ پھر ان کے بارے میں ان کی تحقیق یہ ہے کہ وہ تین حدیثین جانتے تھے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔یا زیادہ زیادہ 11 اگر کوئی بڑا احسان کرے تو وہ سترہ حدیثوں کا عالم گر دانتا ہے جو لوگ اتنے جلیل ا لقدر امام کے بارے میں یہ نقطہ نظررکھتے ہوں ان میں اتحاد و یک جہتی کیوں کر پیدا ہو سکتی ہے یا غربۃ العلم انما اشکو بثی وحزنی الی اللہ
    کتاب حضرت مولا نا داود غزنوی۔۔۔ تر تیب وتحریر سید ابو بکر غزنوی ص۔ ۔ 136 اور اسی کتاب کے ص87 اور ائمہ اربعہ کے اقوال کا تذکرہ حقارت کے ساتھ بھی کر جاتے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ یہ رجحان سخت گمراہ کن اور خطر ناک ہے اور ہمیں سختی۔۔۔ کے ساتھ اس کو روکنےکی کو شش کر نی چاہئے
    اللہ باقی غیر مقلدین کو بھی مولا ناداود غزنوی والا جذبہ عطا کرے آمین
  2. محمد ارمغان

    محمد ارمغان وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    1,661
    موصول پسندیدگیاں:
    106
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan
    سرکار دو عالم صلی اللہ علیہ وسلم نے تو ایک جانور پر بھی لعن و طعن کرنے سے منع فرمایا ہے،اور انسان کو تو اللہ جل شانہ نے ’’اشرف المخلوقات“ میں سے بنایا ہے اُس پر کیسے جائز ہو گا؟۔بے شک لعن و طعن کا یہ رجحان خطرناک و گمراہ کن ہے، حضرت گنگوہی رحمہ اللہ تعالیٰ نے درُست فرمایا کہ ائمہ پر طعن کرنے والے کا منہ قبر میں قبلہ سے پھرجاتا ہے، چاہے جا کر دیکھ لو۔
    اللہ تعالیٰ ہدایت عطا فرمائے اور ان کے شر سے سب کی حفاظت فرمائے۔
  3. سیفی خان

    سیفی خان وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    4,553
    موصول پسندیدگیاں:
    72
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan
    اللہ تعالیٰ ہدایت عطا فرمائے اور ان کے شر سے سب کی حفاظت فرمائے۔
    آمین
  4. سارہ خان

    سارہ خان وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    1,567
    موصول پسندیدگیاں:
    17
    صنف:
    Female
    جگہ:
    Pakistan
    اربعہ کے اقوال کا تذکرہ حقارت کے ساتھ بھی کر جاتے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ یہ رجحان سخت گمراہ کن اور خطر ناک ہے اور ہمیں سختی۔۔۔ کے ساتھ اس کو روکنےکی کو شش کر نی چاہئے
    اللہ باقی غیر مقلدین کو بھی مولا ناداود غزنوی والا جذبہ عطا کرے آمین

اس صفحے کو مشتہر کریں