امام اعظم کی شان میں خطیب بغدادی کاارشاد

'فقہاء ومحدثین' میں موضوعات آغاز کردہ از zakwan, ‏دسمبر 28, 2012۔

  1. zakwan

    zakwan وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    73
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    صنف:
    Male
    جگہ:
    India
    خطیب بغدادیؒ حضرت امام شافعیؒ سے روایت کی ہے کہ امام مالکؒ سے معلوم کیا گیا کہ آپ نے امام ابوحنیفہؒ کودیکھا ہے؟ فرمایا: جی ہاں! میں نے ان کوایسا پایا کہ اگر وہ اس ستون کے متعلق تم سے دعویٰ کرتے کہ یہ سونے کا ہے تواسکوحجت سے ثابت کردیتے۔
    (تذکرہ النعمان:۱۴۷)
  2. محمد ارمغان

    محمد ارمغان وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    1,661
    موصول پسندیدگیاں:
    105
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan
    رحمہم اللہ تعالیٰ
  3. مولانانورالحسن انور

    مولانانورالحسن انور رکن مجلس العلماء Staff Member رکن مجلس العلماء

    پیغامات:
    1,537
    موصول پسندیدگیاں:
    141
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan
    اگر وہ اس ستون کے متعلق تم سے دعویٰ کرتے کہ یہ سونے کا ہے تواسکوحجت سے ثابت کردیتے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں