امام بخاری امام مسلم اور عاصم بن کلیب راوی

'دیگر ادیان، مذاہب و مسالک' میں موضوعات آغاز کردہ از imani9009, ‏ستمبر 29, 2017۔

  1. imani9009

    imani9009 وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    149
    موصول پسندیدگیاں:
    79
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan
    آیے غیر مقلدیت کے جھوٹ پنے کو اجاگر کریں۔ غیر مقلدین جو کہ صحاح ستہ میں ابن مسعود کی ترک رفع یدین والی احادیث کے مرکزی راوی عاصم بن کلیب کو ضعیف قرار دیتے ہیں ہم صحیح بخاری سے عاصم بن کلیب کی ایک روایت( جس میں امام بخاری سے ان کی روایت کازیادہ اصح ہونا بھی مذکور ہے) جبکہ صحیح مسلم سے 7 روایتیں پیش کریں گے۔ اور امام مسلم تو ایک جگہ عاصم بن کلیب کے زیادت بھی نقل کرتے ہیں۔ چونکہ ثقہ کی زیادت مقبول ہوتی ہے اسی لیے امام مسلم اسے بھی لائے۔

    صحیح بخاری کی روایت تعلقا مذکور ہے۔ اور اسی طرق سند پر مسلم میں بھی مذکور ہے۔
    [​IMG]
    [​IMG]
    احمد پربھنوی نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں