امام بخاری اور حنفی راوی

'دیگر ادیان، مذاہب و مسالک' میں موضوعات آغاز کردہ از imani9009, ‏ستمبر 29, 2017۔

  1. imani9009

    imani9009 وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    149
    موصول پسندیدگیاں:
    79
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan
    آئیے ان احادیث پر نظر کریں جو امام بخاری نے حنفی راویوں سے لیں ہیں۔ ویسے تو بڑے بڑے حنفی راوی امام بخاری کے شیوخ ہیں لیکن ہم صرف ان احادیث پر نظر کریں گے جن میں سند میں راوی کے نام میں حنفی لفظ بھی شامل ہے۔
    یہ دو راوی ہیں ایک کا نام ابوعلی حنفی اور دوسرے ابوبکر حنفی ہیں

    [​IMG] [​IMG] [​IMG]
    احمدقاسمی نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں