امام ترمذی اور فقہ حنفی

'دیگر ادیان، مذاہب و مسالک' میں موضوعات آغاز کردہ از imani9009, ‏اکتوبر 14, 2017۔

  1. imani9009

    imani9009 وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    149
    موصول پسندیدگیاں:
    78
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan
    نماز کے چند مشہور مسائل جن میں غیر مقلدین احناف پر طعن کرتے ہیں۔ اس بارے میں امام ترمذی کی جامع ترمذی سے ان مسائل کا حوالہ پیش کیا جاتا ہے۔صحاح ستہ میں سے امام ترمذی نے اپنی کتاب خاص فقہی ابواب پر ترتیب دی ہے۔ اور احناف کے زیادہ تر مسائل صحاح ستہ کی کتب میں سے جامع ترمذی میں سب سے زیادہ جمع ہیں۔

    ناف کے نیچے ہاتھ
    [​IMG]

    قرات خلف الامام
    [​IMG]

    امین بالسر، ولا الضالین کے بعد خاموشی
    [​IMG]

    ترک رفع عند رکوع جس میں تصریح ہے کہ بہت سے صحابہ وتابعین اس پر عامل ہیں


    [​IMG]

    بیس رکعت تراویح

    [​IMG]

اس صفحے کو مشتہر کریں