امام نووی رحمۃ اللہ

'اصلاح معاشرہ' میں موضوعات آغاز کردہ از مولانانورالحسن انور, ‏اکتوبر 5, 2012۔

  1. مولانانورالحسن انور

    مولانانورالحسن انور رکن مجلس العلماء رکن مجلس العلماء

    پیغامات:
    1,622
    موصول پسندیدگیاں:
    232
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan
    قدرت کے کر شمے دیکھئے کہ وہ نووی جن کے ساتھ بستی نوا کے بچے کھیلنا پسند نہیں کرتے تھے
    اور وہ بچوں کی نفرین کی وجہ سے بھاگتے تھے صحیح مسلم کے ایسے عظیم شارح اور ساتویں صدی کے وہ جلیل القدر محدث بنے جو سالہا سال دار الحدیث اشرفیہ ،، شام ،،میں درس دیتے رہے
    اپنے علاقے سے دمشق آکر مدرسہ رواحیہ میں پڑھنے لگے تعلیم کے زمانے میں محنت اور جد وجہد کا یہ عالم تھا کہ کہتے تھے دو سال تک پہلو کے بل زمین پر نہیں سویا ،،بیٹھے بیٹھے ہی کچھ آرام کر لیتا اور پھر مطالعہ میں مصروف ہو جا تا روزانہ مختلف علوم کے با رہ اسباق نہ صرف پڑھتے بلکہ تشریح کیساتھ یاد بھی کرتے زند گی کےمستعار لمحات کو تول تول کر خرچ کرتے آتے جاتے بھی وقت بچاتے اور راہ چلتے بھی مطالعہ کرتے ، کہ جہد طلب ہی سے بزم ہستی کی بنیاد ہےاور وہ موج فنا ہو جاتی ہے جس کو ساحل ملتا ہے دن رات میں صرف ایک بار کھانا کھاتے پھل نہ کھاتے فر ماتے تھے مجھے خوف رہتا ہے کہ پھلوں کےکھانے سے جسم رطو بت پیدا ہو جاتی ہے اللہ اللہ کیا ذوق ہے یہی لوگ تھے جن نے اپنی زند گیوں کو قیمتی بنا یا اور دونوبں جہاں کی کامیا بیاں حاصل کر گے
  2. سیفی خان

    سیفی خان وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    4,553
    موصول پسندیدگیاں:
    72
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan
    جزاک اللہ خیرا
  3. محمد نبیل خان

    محمد نبیل خان وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    8,521
    موصول پسندیدگیاں:
    704
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan
  4. بنت حوا

    بنت حوا فعال رکن وی آئی پی ممبر

    پیغامات:
    4,470
    موصول پسندیدگیاں:
    409
    صنف:
    Female
    جگہ:
    Pakistan
    جزاک اللہ خیرا
  5. سارہ خان

    سارہ خان وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    1,567
    موصول پسندیدگیاں:
    17
    صنف:
    Female
    جگہ:
    Pakistan
    زند گیوں کو قیمتی بنا یا اور دونوبں جہاں کی کامیا بیاں حاصل کر گے۔۔۔۔۔۔۔
  6. رجاء

    رجاء وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    1,198
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    صنف:
    Female
    جگہ:
    Pakistan
    جزاک اللہ خیرا

اس صفحے کو مشتہر کریں