امتحان میں کامیابی کا عمل

'تصاویر' میں موضوعات آغاز کردہ از محمدداؤدالرحمن علی, ‏مارچ 16, 2017۔

  1. محمدداؤدالرحمن علی

    محمدداؤدالرحمن علی منتظم۔ أیده الله منتظم رکن افکارِ قاسمی

    پیغامات:
    6,276
    موصول پسندیدگیاں:
    1,706
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan
  2. احمدقاسمی

    احمدقاسمی وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    3,624
    موصول پسندیدگیاں:
    790
    صنف:
    Male
    جگہ:
    India
    بہت خوب جناب۔انشاء اللہ پرنٹ نکال کر خواہش مند بچوں کو دے دیتا ہوں ۔اس وقت یہاں امتحانات شروع ہیں۔جزاک اللہ خیر۔
    محمدداؤدالرحمن علی نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. عمر اثری

    عمر اثری وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    34
    موصول پسندیدگیاں:
    13
    صنف:
    Male
    اگر حوالہ مل جاتا تو کتنا اچھا ہوتا
  4. محمدداؤدالرحمن علی

    محمدداؤدالرحمن علی منتظم۔ أیده الله منتظم رکن افکارِ قاسمی

    پیغامات:
    6,276
    موصول پسندیدگیاں:
    1,706
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan
    ویسے میرے پاس تو کوئی حوالہ نہیں البتہ میں نے اس کو مفتی سید عدنان کاکا خیل صاحب سے نقل کیا ، جو بعد ازاں انہوں نے پوسٹ بھی کیا۔
    پوسٹ لنک
  5. عمر اثری

    عمر اثری وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    34
    موصول پسندیدگیاں:
    13
    صنف:
    Male
    اگر ملے کبھی تو مطلع ضرور کیجۓ گا. جزاکم اللہ خیرا
  6. محمدداؤدالرحمن علی

    محمدداؤدالرحمن علی منتظم۔ أیده الله منتظم رکن افکارِ قاسمی

    پیغامات:
    6,276
    موصول پسندیدگیاں:
    1,706
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan
    ان شاءاللہ ضرور
  7. محمدداؤدالرحمن علی

    محمدداؤدالرحمن علی منتظم۔ أیده الله منتظم رکن افکارِ قاسمی

    پیغامات:
    6,276
    موصول پسندیدگیاں:
    1,706
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan
    جب سوالیہ پرچہ آئے اسےپڑھنانہیں بلکہ الٹاکرکے رکھ دیناہے
    (1) سب سے پہلےتین بار درودشریف پڑھیں
    (2)گیارہ مرتبہ در ذیل آیت مبارکہ
    سُبْحَانَكَ لَا عِلْمَ لَنَا إِلَّا مَا عَلَّمْتَنَا ۖ إِنَّكَ أَنتَ الْعَلِيمُ الْحَكِيمُ (سورۃ البقرہ ،32)
    (3)گیارہ مرتبہ یافتاحُ،
    (4)سات مرتبہ درج ذیل آیت مبارکہ
    وَاللَّهُ الْمُسْتَعَانُ عَلَىٰ مَا تَصِفُونَ، (سورۃ یوسف،18)
    (5)آخر میں تین مرتبہ درودشریف پڑھیں ۔
    اس کے بعد پرچہ دیکھیں اور جوسوال سب سے آسان لگے اس کو پہلے حل کریں ۔ اس کے بعد دوسرے سوالات حل کریں ۔ ان شاءاللہ غیبی مدد ہو گی۔
    Last edited: ‏مارچ 21, 2017
  8. محمدداؤدالرحمن علی

    محمدداؤدالرحمن علی منتظم۔ أیده الله منتظم رکن افکارِ قاسمی

    پیغامات:
    6,276
    موصول پسندیدگیاں:
    1,706
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan
    جزاک اللہ احسن الجزا

اس صفحے کو مشتہر کریں