امھات المؤمنین (رض)

'امہات المومنین' میں موضوعات آغاز کردہ از قاسمی, ‏اپریل 7, 2011۔

  1. قاسمی

    قاسمی خوش آمدید مہمان گرامی

    امھات المؤمنین (رض)


    *گیارہ ازواجِ نبی ہیں قابل صد احترام
    سب کی سب امت کی مائیں ہیں،ادب سے ہوکلام

    * ان میں ہیں حضرت خدیجہؓ جن کا رتبہ ہے بلند
    ان کے بطنِ پاک سے ہیں دخترانِ ارجمند

    * سیلِ الفت بحر شفقت، مہر انہیں پر ہے ختم
    مدحتِ اہلِ وفا باقی جو ہے وہ رسم ہے

    * امتِ بیضا کی لا ثانی فقیہہ عائشہؓ
    محسنِ شرعِ متیں وحامل پیکر رسا

    * سرورِ عالم کی ہیں صدیقہؓ محبوبِ نظر
    حضرتِ صدیق اکبرؓ کی ہیں وہ لختِ جگر

    *حضرتِ حفصہؓ ہیں بے شک دخترِ حضرت عمرؓ
    چاہتے تھے ان کو بعد عائشہؓ خیر البشر

    *حضرتِ سودہؓ وزینبؓ ام سلمہؓ ان میں ہیں
    حضرتِ میمونہؓ، پھر حضرتِ صفیہؓ ان میں ہیں


    * زینبؓ وام حبیبہؓ پھر جویریہؓ بھی ہیں
    بیویاں سب محرم رازِ دروں خانہ بھی ہیں

    *امہات المؤمنیںؓ ہیں قابل صد احترام
    رب نے اپنے فضل سے بخشا انہیں اعلیٰ مقام

    * حضرت قاسمؓ ،ابراہیمؓ اور عبد اللہؓ
    تین اولاد نرینہ سید الکونین کے

    * عہدِ طفلی میں بے شک جاں بحق سب ہو گئے
    یوں جوارِ رحمتِ رب میں وہ جا کر سو گئے

    * فاطمہؓ بنتِ پیمبر آل میں ممتاز ہیں
    حضرتِ حسنینؓ کی امی ہیں وجہِ ناز ہیں

    * زوجہ حضرت علیؓ ابن ابی طالب ہیں وہ
    در حقیقت ایک ہی جاں اور دو قالب ہیں وہ

    * حضرتِ زینبؓ، رقیہؓ ام کلثومِ نبی
    ہیں یقیناًدخترانِ سرور دیں، چار ہی​
  2. اعجازالحسینی

    اعجازالحسینی وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    3,081
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Afghanistan
    بہت ہی خوب کلیم بھیا
  3. سیما

    سیما وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    1,131
    موصول پسندیدگیاں:
    4
    صنف:
    Female
    جگہ:
    Pakistan
    شکریہ بھائی
  4. تانیہ

    تانیہ وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    346
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    صنف:
    Female
    جگہ:
    Pakistan
    نائس شیئرنگ کلیم احمد قاسمی جی ۔۔۔بہت خوب ۔۔۔تھینکس
  5. سرحدی

    سرحدی وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    91
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan
    ماشاء اللہ بہت زبردست انداز میں تعریف بیان کی ہے۔ جزاک اللہ خیراً
  6. اسداللہ شاہ

    اسداللہ شاہ وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    5,318
    موصول پسندیدگیاں:
    48
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan
    جزاک اللہ فی الدارین
  7. سیفی خان

    سیفی خان وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    4,554
    موصول پسندیدگیاں:
    72
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan
    جزاک اللہ خیراً
  8. محمد نبیل خان

    محمد نبیل خان وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    8,688
    موصول پسندیدگیاں:
    772
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan
    جزاک اللہ خیرا
  9. عامر

    عامر وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    983
    موصول پسندیدگیاں:
    61
    صنف:
    Male
    جگہ:
    United Kingdom
    جزاک اللہ
  10. بنت حوا

    بنت حوا فعال رکن وی آئی پی ممبر

    پیغامات:
    4,572
    موصول پسندیدگیاں:
    458
    صنف:
    Female
    جگہ:
    Pakistan
    جزاک اللہ خیرا ۔ ۔

اس صفحے کو مشتہر کریں