اندلس کے نامورحکمراں عبدالرحمن ثانی

'حکایات' میں موضوعات آغاز کردہ از مفتی ناصرمظاہری, ‏دسمبر 4, 2012۔

  1. مفتی ناصرمظاہری

    مفتی ناصرمظاہری کامیابی توکام سے ہوگی نہ کہ حسن کلام سے ہوگی منتظم اعلی

    پیغامات:
    1,731
    موصول پسندیدگیاں:
    207
    صنف:
    Male
    جگہ:
    India
    [align=justify]یحییٰ بن یحییٰ اللیثی اندلس کے نامورحکمراں عبدالرحمن ثانی کے عہدمیں قضاۃ کے عظیم منصب پرفائزتھے،ایک مرتبہ عبدالرحمن نے تمام قضاۃ بلایااوریہ مسئلہ دریافت کیاکہ مجھ سے یہ خطاسرزدہوگئی ہے کہ میں ماہ رمضان المبارک میں اپنے محل کے اندرچلاگیا،اس کاکفارہ کیاہوگا؟حضرت یحییٰ رحمۃ اللہ علیہ بھی اس مجلس علمامیں موجودتھے آپ نے فرمایاکہ اس کاکفارہ دوماہ کے متواترروزے ہیں،اس کے بعدہی بخشش ہوسکتی ہی۔حاضرین یہ سن کرخاموش ہوگئے ،درباربرخاست ہونے کے بعدبعض لوگوں نے حضرت یحییٰ رحمۃ اللہ علیہ سے پوچھاکہ اس کفارہ کاکوئی بدل بھی ہے یانہیں؟فرمایاکہ ہاں بدل ضرورہے لیکن اگرمیں عبدالرحمن کواس سخت سزاکابدل بتادیتاتودوبار پھراس کویہ گناہ کرنے کی جراء ت ہوجاتی۔۔۔۔حیرت کی بات ہے کہ باشاہ وقت نے مفتی کے فتویٰ پرعمل کیا۔
    [/align]
  2. محمد ارمغان

    محمد ارمغان وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    1,661
    موصول پسندیدگیاں:
    106
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan
  3. محمد نبیل خان

    محمد نبیل خان وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    8,688
    موصول پسندیدگیاں:
    772
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan
    بہت خوب جناب ۔ جزاک اللہ خیرا
  4. مولانانورالحسن انور

    مولانانورالحسن انور رکن مجلس العلماء Staff Member رکن مجلس العلماء

    پیغامات:
    1,537
    موصول پسندیدگیاں:
    144
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan
  5. أضواء

    أضواء وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    2,522
    موصول پسندیدگیاں:
    23
    صنف:
    Female
    جگہ:
    Saudi Arabia
    جزاك الله خير الجزاء
  6. سارہ خان

    سارہ خان وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    1,568
    موصول پسندیدگیاں:
    17
    صنف:
    Female
    جگہ:
    Pakistan
    بہت خوب جناب ۔ جزاک اللہ خیرا

اس صفحے کو مشتہر کریں