انٹرنیٹ ڈاؤن لوڈ مینجر

'آئی ٹی سے متعلق سوالات جوابات' میں موضوعات آغاز کردہ از محمد شعیب نواز, ‏اکتوبر 3, 2015۔

  1. محمد شعیب نواز

    محمد شعیب نواز وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    150
    موصول پسندیدگیاں:
    31
    جگہ:
    Pakistan
    السلام علیکم
    مجھے انٹرنیٹ ڈاؤن لوڈ کی اشد ضرورت ہے کیا کوئی ساتھی انٹرنیٹ ڈاؤن لوڈ مینجر کا رجسٹرڈ ورژن بتا سکتا ہے؟
  2. محمدداؤدالرحمن علی

    محمدداؤدالرحمن علی منتظم۔ أیده الله Staff Member منتظم رکن افکارِ قاسمی

    پیغامات:
    6,291
    موصول پسندیدگیاں:
    1,708
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan
    وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبر کاتہ!
    ویسے تو انٹرنیٹ ڈاؤن لوڈ مینجر بہت مفید ڈاؤن لوڈر ہے۔ لیکن بعض اوقات ہم انٹرنیٹ پر کچھ آن لائن پڑھنا چاہتے ہیں جیسے پی ڈی ایف فائل وغیرہ لیکن ہم اسے داؤن لوڈ نہیں کرنا چاہتے تو یہ سوفٹ وئیر وہاں آپ کو تنگ کرے گا۔ کہے گا کہ آپ اس فائل کو داؤن لوڈ کریں لیکن یہ سوفٹ وئیر وہ فائل آن لائن فائل اوپن نہیں کرے گا۔
    اگر آپ جناب ویڈیوز ڈاؤن لوڈ کرنا چاہتے ہیں یا آن لائن فائل ڈاؤن لوڈ کرنا چاہتے ہیں تو میرا مشورہ ہے کہ آپ Baidu Browser کا استعمال کریں۔ یہ ایک چائینیز کمپنی کا براؤزر ہے جو بلکل مفت فرہام کرتی ہے۔ آپ اسے آن لائن بھی انسٹال کرسکتے ہیں اور آف لائن بھی۔ آف لائن کا یہ فائدہ ہے ڈاؤن لوڈ کرتے وقت یہ آپ کو مکمل سوفٹ وئیر ڈاؤن لوڈ کر کے دے دے گا۔ جسے آپ اپنے کمپیوٹر پر محفوظ کرسکتے ہیں ۔ اور بوقت ضرورت انسٹال کرلیں۔ آن لائن میں یہ سوفٹ وئیر آپ کو نہیں دے گا یہ ساری کاروائی آن لائن کرکے انسٹال کرے گا۔ اس براؤزر کے اندر ہی کمپنی نے ایک ڈاؤن لوڈر بھی متعارف کروایا ہے۔
    جیسے ہی آپ کے براؤ زر میں ویدو اوپن ہو گی تو اسے وقت یہ آپ کو ویڈو داؤن لوڈ کرنے کا آپشن دے دے گا۔ سب سے مزے کی بات یہ ہے کہ آپ کو ویڈیو ڈاؤن لوڈ کے ساتھ اس کی ویڈو کو ایم پی تھری میں بھی ڈاؤن لوڈ کا آپشن فرہام کرے گا۔ یہ دیکھیں
    [​IMG]
    اور ایک آپشن ویڈیو کے اوپر آتا ہے۔
    [​IMG]

    اور اس کی ڈاؤن لوڈ کرنے کی سپیڈ بھی بڑی زبردست ہے۔ میں نے ایک فائل کروم میں ڈاؤن لوڈ کی جو تقریباً 15 منٹ کے لگ بھگ ہوئی ۔ وہی فائل جب اس براؤزر میں داؤن لود کی تو فقط 1 سے 2 منٹ لگے۔ اگر آپ کو داؤن لوڈ مینجر چاہیے تو وہ بھی شئیر کر دیتا ہوں۔
    محمد شعیب نواز نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. محمد شعیب نواز

    محمد شعیب نواز وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    150
    موصول پسندیدگیاں:
    31
    جگہ:
    Pakistan
    شکریہ بھائی جان
    کیا یہ ڈیلی موشن کی ویڈیو کو بھی ڈاؤن لوڈ کرتا ہے؟
  4. محمدداؤدالرحمن علی

    محمدداؤدالرحمن علی منتظم۔ أیده الله Staff Member منتظم رکن افکارِ قاسمی

    پیغامات:
    6,291
    موصول پسندیدگیاں:
    1,708
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan
    محترم پہلے کرتا تھا۔ جب سے ڈیلی موشن نے اپنا سوفٹ وئیر چینج کیا ہے شاید اب نہیں کرتا۔ پہلے مارکیٹ میں بہت سے ایسے سوفٹ وئیر دستیاب تھے جو دیلی موشن کی ویدو باآسانی داؤن لوڈ کرتے تھے۔ لیکن جب سے ڈیلی موشن نے اپنے سوفٹ وئیر مین تبدیلی کی تب سے اکثر سوفٹ وئیر اب ڈیلی موشن کی ویڈو ڈاؤن لوڈ نہیں کرتے۔ مزے کی بات ہے کہ اکثریت ویب سائٹس کی ویڈیو داؤن لوڈ کرنے کے لیے آن لائن ویب سائٹس موجود ہیں نہیں تو ایک سے بڑھ کے ایک سوفٹ وئیر موجود ہے۔ مطلب کسی نہ کسی ویب سائٹ کی ویدو داؤن لوڈ با آسانی ہو جاتے ہے سوائے ڈیلی موشن کے۔
    محمد شعیب نواز نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. محمد شعیب نواز

    محمد شعیب نواز وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    150
    موصول پسندیدگیاں:
    31
    جگہ:
    Pakistan
    میں نے ڈیلی موشن سے کچھ ویڈیوز ڈاؤن لوڈ کرنی ہیں اس کا حل بتائیں
  6. محمدداؤدالرحمن علی

    محمدداؤدالرحمن علی منتظم۔ أیده الله Staff Member منتظم رکن افکارِ قاسمی

    پیغامات:
    6,291
    موصول پسندیدگیاں:
    1,708
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan
    فی الہال میری نظر میں تو انٹرنیٹ ڈاؤن لوڈ منیجر ہی ہے۔
  7. محمد شعیب نواز

    محمد شعیب نواز وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    150
    موصول پسندیدگیاں:
    31
    جگہ:
    Pakistan
    میرے پاس یہ سوفٹ وئیر موجود ہے شاید کچھ دنوں کے لیے یہ فری ہوتا ہے پہر اسے رجسٹرڈ کرنا پڑتا ہے اب سیریل کی مانگ رہا ہے
  8. محمدداؤدالرحمن علی

    محمدداؤدالرحمن علی منتظم۔ أیده الله Staff Member منتظم رکن افکارِ قاسمی

    پیغامات:
    6,291
    موصول پسندیدگیاں:
    1,708
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan
    جی محترم یہ سوفٹ وئیر کچھ دنوں کے لیے ہی مفت ہوتا ہے اس کے بعد یہ رجسٹرڈ کرنا پڑتا ہے۔
  9. محمدداؤدالرحمن علی

    محمدداؤدالرحمن علی منتظم۔ أیده الله Staff Member منتظم رکن افکارِ قاسمی

    پیغامات:
    6,291
    موصول پسندیدگیاں:
    1,708
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan
    محمد شعیب نواز نے اسے پسند کیا ہے۔
  10. محمد شعیب نواز

    محمد شعیب نواز وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    150
    موصول پسندیدگیاں:
    31
    جگہ:
    Pakistan
    میں نے براؤزر استعمال کیا ہے بڑا زبردست براؤزر ہے لیکن وہ ڈیلی موشن کی ویڈیو ڈاؤن لوڈ نہیں کر رہا
  11. محمدداؤدالرحمن علی

    محمدداؤدالرحمن علی منتظم۔ أیده الله Staff Member منتظم رکن افکارِ قاسمی

    پیغامات:
    6,291
    موصول پسندیدگیاں:
    1,708
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan
    میں نے پہلے ہی کہا تھا کہ ڈیلی موشن کی ویڈو ڈاؤن لوڈ نہیں کر رہا ہے۔یا پہر یہ ڈاؤن لوڈر دیکہ لیں۔ یہاں دیکہ لیں
  12. محمداویس

    محمداویس وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    1
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    صنف:
    Male
  13. محمد شعیب نواز

    محمد شعیب نواز وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    150
    موصول پسندیدگیاں:
    31
    جگہ:
    Pakistan
    شکریہ میرا مسئلہ حل ہو گیا ہے

اس صفحے کو مشتہر کریں