انگلیوں سے پانی کے چشمے جاری ہو گئے

'حکایات' میں موضوعات آغاز کردہ از سارہ خان, ‏اکتوبر 28, 2011۔

  1. سارہ خان

    سارہ خان وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    1,567
    موصول پسندیدگیاں:
    17
    صنف:
    Female
    جگہ:
    Pakistan
    حدیبیہ کے مقام پر تقریباً(1500)صحابہ کرام رضی اللہ تعالٰی عنہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے ہمراہ تھے صحابہ کرام رضی اللہ عنہ کے پاس پانی کا جتنا ذخیرہ تھا سب ختم ہوگیا حتٰی کہ وضو اور پینے کے لیے بھی پانی باقی نہ رہا سب صحابہ کرام رضی اللہ عنہ سخت پرشیان ہوئے لوگ پیاسے ہیں جانور پیاسے ہیں لیکن پورے قافلے میں پانی کا نام ونشان نہیں صحابہ کرام رضی اللہ عنہ نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو ان حالات سے آگاہ فرمایا آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ لشکر میں جتنا بھی پانی ہے لے آؤ چنانچہ سارے لشکر سے پانی جمع کیا گیا مشکوں کو نچوڑ نچوڑ کر جتنا پانی نکلا نکالا گیا قطرہ قطرہ ملا کر ایک چھوٹے سے برتن میں پانی جمع کیا گیا اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں حاضر کیا گیا -
    فوضع النبی صلی اللہ علیہ وسلم یدہ فی الرکوتہ
    آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنا ہاتھ اس پانی کے اندر ڈبودیا اور اللہ تعالی سے برکت کی دعا مانگی صحابہ کرام رضی اللہ عنہ نے اپنی آنکھوں سے
    فجعل الماء یفور من بین اصابعہ
    کہ پانی آپ کی انگلیوں سے پھوٹ رہا تھا سب صحابہ اکرام رضی اللہ عنہ نے اپنے مشکیزے اور دیگر برتن بھر لیے جانوروں کو پلا لیا سب ضرورت پوری کر لیں مگر پانی ختم نہ ہوا
    نتائج------------------
    (1)صحابہ کرام رضی اللہ عنہ نے کن مشکلات میں کام کیا
    (2)رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا معجزہ
    جواہر التاریخ الاسلامی
  2. احمدقاسمی

    احمدقاسمی منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ منتظم اعلی

    پیغامات:
    3,671
    موصول پسندیدگیاں:
    793
    صنف:
    Male
    جگہ:
    India
    RE: انگلیوں سے پانی کے چشمیے جاری ہو گئے

    شکریہ ام احمد
    کیا ہی اچھا ہو اگر آپ عربی عبارت کیلئے فورم پر موجودعربی ''فونٹ''استعمال کریں۔
    والسلام
  3. اعجازالحسینی

    اعجازالحسینی وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    3,080
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Afghanistan
  4. نورمحمد

    نورمحمد وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    2,119
    موصول پسندیدگیاں:
    354
    صنف:
    Male
    جگہ:
    India
  5. سارہ خان

    سارہ خان وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    1,567
    موصول پسندیدگیاں:
    17
    صنف:
    Female
    جگہ:
    Pakistan
    RE: انگلیوں سے پانی کے چشمیے جاری ہو گئے

    بھائی احمد قاسمی صاحب عربی فونٹ میری سمجھ میں نہیں آیا آپ تفصیل کے ساتھ بتادے
  6. أضواء

    أضواء وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    2,522
    موصول پسندیدگیاں:
    23
    صنف:
    Female
    جگہ:
    Saudi Arabia
    السلام عليكم و رحمة الله و بركاته
    شئیرنگ پر آپ کا شکریہ
  7. أضواء

    أضواء وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    2,522
    موصول پسندیدگیاں:
    23
    صنف:
    Female
    جگہ:
    Saudi Arabia
    السلام عليكم و رحمة الله و بركاته
    شئیرنگ پر آپ کا شکریہ
  8. fatih

    fatih خوش آمدید مہمان گرامی

    السلام[]---'@^@|||:-(||> o|:) %*-{ &[]
  9. رجاء

    رجاء وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    1,198
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    صنف:
    Female
    جگہ:
    Pakistan
    جزاک اللہ فی الدارین
  10. محمد نبیل خان

    محمد نبیل خان وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    8,688
    موصول پسندیدگیاں:
    772
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan
    ماشاءاللہ آپ کا انتخاب بہت اچھا ہوتا ہے جی

    جزاکِ اللہ خیرا
  11. محمدداؤدالرحمن علی

    محمدداؤدالرحمن علی منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ Staff Member منتظم اعلی رکن افکارِ قاسمی

    پیغامات:
    6,303
    موصول پسندیدگیاں:
    1,710
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan
  12. مولانانورالحسن انور

    مولانانورالحسن انور رکن مجلس العلماء Staff Member رکن مجلس العلماء

    پیغامات:
    1,537
    موصول پسندیدگیاں:
    144
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan

اس صفحے کو مشتہر کریں