انگلی ہلاکر شہیدوں میں نام

'استقبالیہ و اعلانات' میں موضوعات آغاز کردہ از مظاہری, ‏دسمبر 26, 2015۔

  1. احمدقاسمی

    احمدقاسمی منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ منتظم اعلی

    پیغامات:
    3,556
    موصول پسندیدگیاں:
    735
    صنف:
    Male
    جگہ:
    India
    یہ نوید تو ہمارے لئے بڑی زبر دست ہے ۔الحمد للہ الغزالی کی پہچان وہاں تک پہنچی جہاں ہم چاہ کے بھی نہ پہنچا سکتے تھے۔ داؤد بھائی ،پیامبر بھائی ، اسد اللہ شاہ ،اشماریہ بھائی اور یوسف قاسمی ۔خان فیملی اور تمام اراکین آپ سب کو مبارک ہو ۔
  2. اشماریہ

    اشماریہ رکن مجلس العلماء رکن مجلس العلماء

    پیغامات:
    414
    موصول پسندیدگیاں:
    258
    صنف:
    Male
    خیر مبارک
    واقعی بہت خوشی کی بات ہے۔
    اسران غازی، ارشاد احمد غازی اور احمدقاسمی نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. ارشاد احمد غازی

    ارشاد احمد غازی وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    57
    موصول پسندیدگیاں:
    30
    صنف:
    Male
    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ اللہ کی ذات سے امید ہے سبھی حضرات عافیت سے ہونگے
    خدمت عالیہ میں گزارش یہ کرتا ہوں کہ ایک سال سے اوپر کا عرصہ ہوگیا ہے ایک شاندار کام کا آغاز کرنے کی منصوبہ بندی ہوئ تھی میری مراد ای فتاوی ہے سبھی لوگ شاید قدم اٹھانے سے پہلے ہی مایوس ہوکر ای فتاوی کا گلاگھونٹ بیٹھے ایسا کیوں ہوا سوچئے اور خوب سوچئے پھر سوچئے کیا روزانہ اس کے لئے تیس منٹ نہیں نکل سکتے؟ اسی سلسلہ میں ایک عزیز نے لکھابھی ہے کہ کام کیجئے چاہے کیڑی کی چال سے ہی سہی!
    تو پھر ابھی تک کیوں قدم آگے نی بڑھا ہمت کیجئے اور آٹھ چلئے چاہے کیڑی کی ہی چال سے سہی ایک دن آئے منزل مقصود کو پالیں گے ان شا ء اللہ اٹھیں اب اٹھ بھی جائیں مظاہری صاحب اشماریہ و داؤ د الرحمن صاحب چلیں اٹھیں اللہ آپکے ساتھ ہےچلو گھبرائے گا نہیں
    Last edited by a moderator: ‏فروری 18, 2017
  4. احمدقاسمی

    احمدقاسمی منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ منتظم اعلی

    پیغامات:
    3,556
    موصول پسندیدگیاں:
    735
    صنف:
    Male
    جگہ:
    India
    مولانا مظاہری صاحب الغزالی پر بہت دن سے تشریف نہیں لائے۔نہ جانے کیا بات ہے۔
    ارشاد احمد غازی نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. ارشاد احمد غازی

    ارشاد احمد غازی وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    57
    موصول پسندیدگیاں:
    30
    صنف:
    Male
    دعاگو ھو ہوں کہ جلد از جلد مظاہری صاحب اپنی ٹیم کے ساتھ ای فتای پر بہترین مظاہرہ فر مائیں آمین
  6. احمدقاسمی

    احمدقاسمی منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ منتظم اعلی

    پیغامات:
    3,556
    موصول پسندیدگیاں:
    735
    صنف:
    Male
    جگہ:
    India
    آمین
    ارشاد احمد غازی نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. پیامبر

    پیامبر وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    1,238
    موصول پسندیدگیاں:
    565
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan
    پیوستہ ہیں شجر سے، امیدِ بہار ہے۔
  8. اکبرکبیر

    اکبرکبیر وفقہ اللہ ای فتاوی ٹیم ممبر

    پیغامات:
    52
    موصول پسندیدگیاں:
    49
    صنف:
    Male
    ہاتھ پر ہاتھ دھرے منتظر فرداں ہیں!
  9. پیامبر

    پیامبر وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    1,238
    موصول پسندیدگیاں:
    565
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan
    اس حوالے سے ہم کام کریں تو اچھا ہے، نہیں تو علمِ دین والوں کا ساتھ دینا بھی فائدے سے خالی نہیں۔ اللہ مولوی ذی شان کو جزا دے، عجیب جناتی قسم کا آدمی ہے، ایک بڑے ادارے کا کام اکیلے کررہا ہے۔ اللہ برکت دے۔
    http://www.elmedeen.com/
    اکبرکبیر, ابن عثمان, اشماریہ اور مزید ایک رکن نے اسے پسند کیا ہے۔
  10. محمد ذیشان

    محمد ذیشان وفقہ اللہ ای فتاوی ٹیم ممبر

    پیغامات:
    46
    موصول پسندیدگیاں:
    42
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan
    آمین ثم آمین ۔
    سب اللہ کی توفیق سے ہے ، ورنہ ہم تو اپنے آپ کو کھوٹا سکہ سمجھتے ہیں ۔
    اگر آپ حضرات کا ساتھ مکتبہ جبریل اور علم دین ویب سائٹ پر مل جائے توہمارے لیے بڑی خوشی اور سعادت کی بات ہو ۔
    جزاکم اللہ خیرا ۔
    اکبرکبیر, ابن عثمان, پیامبر اور مزید ایک رکن نے اسے پسند کیا ہے۔
  11. اشماریہ

    اشماریہ رکن مجلس العلماء رکن مجلس العلماء

    پیغامات:
    414
    موصول پسندیدگیاں:
    258
    صنف:
    Male
    اللہ پاک انہیں جزائے خیر دیں۔ ان کے کام سے ہم روز فائدہ اٹھاتے ہیں۔ اور صرف ہم طلبہ ہی نہیں بلکہ اساتذہ اور مفتیان کرام بھی بہت فائدہ اٹھاتے ہیں۔
    کاش کہ میرے لیے اپنے اوقات میں کچھ وقت دینا ہی ممکن ہوتا تو میں ضرور دیتا۔
    ابن عثمان نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں