آؤ کچھ کام کریں

'استقبالیہ و اعلانات' میں موضوعات آغاز کردہ از مظاہری, ‏دسمبر 24, 2015۔

موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
  1. اکبرکبیر

    اکبرکبیر وفقہ اللہ ای فتاوی ٹیم ممبر

    پیغامات:
    56
    موصول پسندیدگیاں:
    52
    صنف:
    Male
    میں اکیلا ہی چلاتھا جانب منزل مگر
    لوگ ساتھ آتے گئے کارواں بنتاگیا
    اشماریہ اور احمدقاسمی .نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. مظاہری

    مظاہری نگران ای فتاوی ای فتاوی ٹیم ممبر رکن

    پیغامات:
    211
    موصول پسندیدگیاں:
    202
    صنف:
    Male
    جگہ:
    India
    دوسرا قدم "اور انگلی ہلاکر شہیدوں میں نام " عنوانات پر جائیں
    تمام احباب کا شکریہ
    اشماریہ اور احمدقاسمی .نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. اشماریہ

    اشماریہ رکن مجلس العلماء رکن مجلس العلماء

    پیغامات:
    440
    موصول پسندیدگیاں:
    274
    صنف:
    Male
    کام کی ترتیب ارشاد فرمائیے کہ کیسے ہوگا؟ فائل بنا کر کہاں بھیجی جائے گی یا ڈالی جائے گی؟
    پیامبر اور احمدقاسمی .نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. پیامبر

    پیامبر وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    1,245
    موصول پسندیدگیاں:
    568
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan
    عرض یہ ہے شروع سے کام کو پھیلانے کے بجائے بنیادی ترتیب بناکر اگر ہم ایک چھوٹا پروجیکٹ خود ہی کرلیں تو کام کا منہج خود متعین ہوجائے گا اور نشیب وفراز بھی کسی قدر سامنے آجائیں گے۔
    ارشاد احمد غازی اور اشماریہ .نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. مظاہری

    مظاہری نگران ای فتاوی ای فتاوی ٹیم ممبر رکن

    پیغامات:
    211
    موصول پسندیدگیاں:
    202
    صنف:
    Male
    جگہ:
    India
    بالکل مناسب ہے، اس کی ہی ترتیب بنالیجئے!
    اشماریہ نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. مظاہری

    مظاہری نگران ای فتاوی ای فتاوی ٹیم ممبر رکن

    پیغامات:
    211
    موصول پسندیدگیاں:
    202
    صنف:
    Male
    جگہ:
    India
    اس تھریڈ کے کافی لمبا ہوجانے کی وجہ سے میں نے دوسرا قدم کے عنوان سے اگلا مرحلہ شروع کردیا ہے اور انگلی ہلاکر شہیدوں میں نام کے عنوان سے اعلان لگایا ہے.
    اشماریہ نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. احمدقاسمی

    احمدقاسمی منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ منتظم اعلی

    پیغامات:
    3,631
    موصول پسندیدگیاں:
    791
    صنف:
    Male
    جگہ:
    India
    واقعی بہت لمبا ہو گیا ہے ۔مولانا اشماریہ صاحب اس تھریڈ کو لاک کر دیں۔
  8. اشماریہ

    اشماریہ رکن مجلس العلماء رکن مجلس العلماء

    پیغامات:
    440
    موصول پسندیدگیاں:
    274
    صنف:
    Male
    ارشاد احمد غازی اور مظاہری .نے اسے پسند کیا ہے۔
موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔

اس صفحے کو مشتہر کریں