اپنے مضامین مقبول ای-جریدے میں شائع کروائیے۔

'اہم اعلانات' میں موضوعات آغاز کردہ از پیامبر, ‏مئی 21, 2013۔

موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
  1. پیامبر

    پیامبر وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    1,245
    موصول پسندیدگیاں:
    568
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan


    مجلہ افکارِ افکار قاسمی شمارہ نمبر 7 برائے جون 2013 کی تاریخ اشاعت میں توسیع کردی گئی ہے۔ آپ سے گزارش ہے کہ اپنے مضامین 7 جون تک ہمیں ارسال کردیں۔

    آپ منتخب مضامین اور شعراء کا منتخب کلام بھی بھیج سکتے ہیں۔ حمدو نعت اور فکاہیہ مضامین جو اخلاقی حدود میں رہ کر لکھے گئے ہوں/منتخب کیے گئے ہوں، بھی بھیجے جاسکتے ہیں۔

    تمام احباب سے گذارش ہے افکار قاسمی کیلئے الغزالی یا کسی بھی اردو فورم سے کاپی شدہ مضامین قابل قبول نہیں ہوں گے۔ آپ ایسا انتخاب بھیج سکتے ہیں جو آپ نے خود کمپوز کیا ہو۔

    مضامین افکار قاسمی مجلہ کے کسی رکن کو پی ایم کردیں یا پھر درج ذیل پتہ پر ای میل کردیں۔

    ان پیج/ورڈ/ورڈ پیڈ وغیرہ میں بھی قابل قبول ہیں۔ یہ فائلیں درج ذیل ای میل میں بھیجی جاسکتی ہیں.
    qasmimag@gmail.com


    @[احمدقاسمی] @[مفتی عابدالرحمٰن مظاہری] @[مغموم] @[مفتی رضوان یونس،] @[محمد ارمغان] @[ابو انس] @[qureshi] @[محمد ابوبکر] @[محمد نبیل خان] @[Abdur Rauff]@[Irfan Ahmed] @[محمد اسحاق رشادی] @[سیف] @[عامر] @[اسداللہ شاہ] @[صدیق اکبر امیر] @[ناصرنعمان] @[محمدداؤدالرحمن علی] @[teast account] @[مفتی رضوان یونس،] @[Masood Sadiq] @[بےلگام] @[سیفی خان] @[حیدرآبادی] @[مولانانورالحسن انور] @[محمد شعیب نواز] @[نورمحمد] @[ابن ہمام] @[sahj] @[صف شکن] @[مجمداشرف یوسف] @[محمد نعمان] @[نورانی] @[ابونجمہ سعید] @[zakwan] @[أضواء] @[مزمل شیخ بسمل] @[محمد اشرف يوسف] @[شکیل یونس]@[گلاب خان] @[سارہ خان] @[فوزیہ فرحان] @[رجاء] @[اعجازالحسینی]
موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔

اس صفحے کو مشتہر کریں