شیخ الحدیث حضرت مولانا ڈاکٹر شیر علی شاہ صاحب رحمہ اللہ کا ایک زبردست بیان جمسیں حضرت اپنے زمانہ طالبعلمی اور اکابرین کے ساتھ گزرے لمحات بڑے احسن طریقہ سے بیان فرما رہے ہیں ایک بار ضرور سنیں۔ (بیان سننے کے لیے نیچے تصویر پر کلک کریں۔)
اللہ رب العلمین حضرت کے درجات بلند فرمائے اور اعلی علیین میں جگہ عطافرمائے اور روز محشر ہمارا حشر انبیاء صدیقین اور شھداء و صالحین کے ساتھ فرمائے آمین