اکبر کبیرصاحب خوش آمدید

'الغزالی فورم میں خوش آمدید' میں موضوعات آغاز کردہ از محمدداؤدالرحمن علی, ‏اگست 10, 2015۔

  1. محمدداؤدالرحمن علی

    محمدداؤدالرحمن علی منتظم۔ أیده الله Staff Member منتظم رکن افکارِ قاسمی

    پیغامات:
    6,288
    موصول پسندیدگیاں:
    1,707
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan
    [​IMG]


    [​IMG][​IMG]

    [​IMG]

    @اکبرکبیر صاحب آپ کو میری طرف سے اور الغزالی انتظامیہ کی طرف سے آپ کو الغزالی پر دل کی اتاہ گہرائیوں سے خوش آمدید

    [​IMG]

    آپ آئے بہار آئی

    [​IMG]

    امید ہے کہ آپکی آمد سے فورم کی رونق میں اضافہ ہو گا اور آپ سے بھت کچھ سیکھنے کو ملے گا

    [​IMG]

    آپکو ہمیشہ الغزالی پر خوش آمدید
    [​IMG] [​IMG] [​IMG]
  2. اکبرکبیر

    اکبرکبیر وفقہ اللہ ای فتاوی ٹیم ممبر

    پیغامات:
    56
    موصول پسندیدگیاں:
    52
    صنف:
    Male
    میری طرف سے اللہ رب العلمین الغزالی فورم کی انتظامیہ اور اراکین کو بہترین بدلہ عطا فرمائے
    اور اللہ رب العلمین ہم سے اس فورم کےزریعے دین اسلام کی خدمت لے ۔آمین
    جزاکم اللہ خیرا کثیرا فی الدنیا والاخرۃ
    محمدداؤدالرحمن علی اور احمدقاسمی .نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. محمدداؤدالرحمن علی

    محمدداؤدالرحمن علی منتظم۔ أیده الله Staff Member منتظم رکن افکارِ قاسمی

    پیغامات:
    6,288
    موصول پسندیدگیاں:
    1,707
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan
    آمین ثم آمین
    آپ نے ابھی تک الغزالی کو تعارف پیش نہیں کیا۔ آپ سے درخواست کی جاتی ہے کہ تعارف فورم میں اپنا تعارف کروائیں ۔ ہمیں آپ کے تعارف کا شدت سے انتظار رہے گا۔
    امید کرتا ہوں آپ سے ہمیں بہت کچھ سیکھنے کو ملے گا۔
    آپ کو ہمیشہ الغزالی پر خوش آمدید
    احمدقاسمی نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. سیفی خان

    سیفی خان وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    4,554
    موصول پسندیدگیاں:
    72
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan
    [​IMG]

    @@اکبرکبیر صاحب آپ کو میری طرف سے اور الغزالی انتظامیہ کی طرف سے آپ کو الغزالی پر دل کی اتاہ گہرائیوں سے خوش آمدید
    احمدقاسمی نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. اکبرکبیر

    اکبرکبیر وفقہ اللہ ای فتاوی ٹیم ممبر

    پیغامات:
    56
    موصول پسندیدگیاں:
    52
    صنف:
    Male
    اللہ تعالی آپ کو اورالغزالی فورم کے ممبران وانتظامیہ اور دین اسلام پر چلنے والوں کودنیا اور آخرت میں ڈھیروں خوشیاں عطا فرمائے

    آمین یارب العلمین​
    احمدقاسمی نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. پیامبر

    پیامبر وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    1,245
    موصول پسندیدگیاں:
    568
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan
    محترم فورم میں خوش آمدید۔!

اس صفحے کو مشتہر کریں