اکرم التفاسیر: مفسر قران حضرت امیر محمد اکرم اعوان مد ظلہ العالی

'تراجم' میں موضوعات آغاز کردہ از qureshi, ‏جون 9, 2014۔

  1. qureshi

    qureshi وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    292
    موصول پسندیدگیاں:
    209
    جگہ:
    Afghanistan
    [​IMG]
    یوں تو قرآنِ پاک فرقان مجید کی بے شمار تفاسیرعلماء اکرام نے تصانیف فرمائی ہیں۔اور تا قیامت اہل علم اس بحربے کراں سے مستفید ہو کر جواہر لٹاتے رہے گے،اکرام التفاسیر امام اولیاء سرتاج السالکین حضرت امیر محمد اکرم اعوان مدظلہ عالی کی وہ بیانیہ تفاسیر ہے،جس کے مطالعے سے ایسا معلوم ہوتا ہے جیسے بندہ اپنے رب سے باتیں کر رہا ہے ،بندہ کیا چاہتا ہے اور رب کیا چاہتا ہے،حالات حاضرہ میں قرآن پاک ہماری کیا رہنمائی کرتا ہے ،انسان کو دنیا میں کیوں بھیجا گیا ہے؟ان تمام امور پر انتہائی سہل انداز میں روشنی ڈالی گئ ہے ،جس کی اصل چاشنی مطالعہ ہی سے معلوم ہو سکتی ہے۔
    بنت حوا اور عامر .نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. احمدقاسمی

    احمدقاسمی منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ منتظم اعلی

    پیغامات:
    3,631
    موصول پسندیدگیاں:
    791
    صنف:
    Male
    جگہ:
    India
    شکریہ صاحب۔
    بنت حوا، qureshi اور عامر نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. بنت حوا

    بنت حوا فعال رکن وی آئی پی ممبر

    پیغامات:
    4,572
    موصول پسندیدگیاں:
    458
    صنف:
    Female
    جگہ:
    Pakistan
    جزاک اللہ خیرا
    عامر نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. بنت حوا

    بنت حوا فعال رکن وی آئی پی ممبر

    پیغامات:
    4,572
    موصول پسندیدگیاں:
    458
    صنف:
    Female
    جگہ:
    Pakistan
    جزاک اللہ خیرا
    عامر اور qureshi .نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. بنت حوا

    بنت حوا فعال رکن وی آئی پی ممبر

    پیغامات:
    4,572
    موصول پسندیدگیاں:
    458
    صنف:
    Female
    جگہ:
    Pakistan
    جزاک اللہ خیرا
    عامر اور qureshi .نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. بنت حوا

    بنت حوا فعال رکن وی آئی پی ممبر

    پیغامات:
    4,572
    موصول پسندیدگیاں:
    458
    صنف:
    Female
    جگہ:
    Pakistan
    جزاک اللہ خیرا
    عامر اور qureshi .نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. بنت حوا

    بنت حوا فعال رکن وی آئی پی ممبر

    پیغامات:
    4,572
    موصول پسندیدگیاں:
    458
    صنف:
    Female
    جگہ:
    Pakistan
    جزاک اللہ خیرا
    qureshi اور عامر .نے اسے پسند کیا ہے۔
  8. qureshi

    qureshi وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    292
    موصول پسندیدگیاں:
    209
    جگہ:
    Afghanistan
    اکرم التفاسیر کی چوتھی جلد بھی اپ لوڈ کر دی گئی ہے حباب فائدہ اٹھا سکتے ہیں

اس صفحے کو مشتہر کریں