اک چاھت

'اردو شاعری' میں موضوعات آغاز کردہ از سارہ خان, ‏جنوری 27, 2013۔

  1. سارہ خان

    سارہ خان وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    1,567
    موصول پسندیدگیاں:
    17
    صنف:
    Female
    جگہ:
    Pakistan
    تیری چاہت تیری محبت مجھے رلا دیتی ہے
    تیری اداسی تیرا حال دل مجھے سنا دیتی ہے
    عجب انس ہے مجھے رات کی تاریکی کیساتھ
    کچھ دیر کے لئےوہ میرا ساتھ نبھا دیتی ہے
    کتنا محو ہو تا ہوں خوابوں کی دنیا میں
    مگر سورج کی تپش مجھے جگادیتی ہے
    تیرے بغیر میری شامیں اداس تھیں مگر
    اک چاھت ہے جو سب غم بھلا دیتی ہے
    حسن بھول جانے کو تو سب کہتے ہیں مگر
    ہر صبح ہر شام بس اس کی یاد دلا دیتی ہے



    حسن خان کی ڈائری کا ایک ورق از کلام حسن خان ۔۔۔۔۔۔ 2010 جنوری 10
  2. مولانانورالحسن انور

    مولانانورالحسن انور رکن مجلس العلماء Staff Member رکن مجلس العلماء

    پیغامات:
    1,537
    موصول پسندیدگیاں:
    144
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan
  3. محمدداؤدالرحمن علی

    محمدداؤدالرحمن علی منتظم۔ أیده الله Staff Member منتظم رکن افکارِ قاسمی

    پیغامات:
    6,300
    موصول پسندیدگیاں:
    1,708
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan
    بھت خوب

    شئیرنگ کا شکریہ
  4. مفتی ناصرمظاہری

    مفتی ناصرمظاہری کامیابی توکام سے ہوگی نہ کہ حسن کلام سے ہوگی منتظم اعلی

    پیغامات:
    1,731
    موصول پسندیدگیاں:
    207
    صنف:
    Male
    جگہ:
    India
    اک چاھت ہے جو سب غم بھلا دیتی ہے
  5. بنت حوا

    بنت حوا فعال رکن وی آئی پی ممبر

    پیغامات:
    4,572
    موصول پسندیدگیاں:
    458
    صنف:
    Female
    جگہ:
    Pakistan
    تیری چاہت تیری محبت مجھے رلا دیتی ہے
    تیری اداسی تیرا حال دل مجھے سنا دیتی ہے
    عجب انس ہے مجھے رات کی تاریکی کیساتھ
    کچھ دیر کے لئےوہ میرا ساتھ نبھا دیتی ہے
    کتنا محو ہو تا ہوں خوابوں کی دنیا میں
    مگر سورج کی تپش مجھے جگادیتی ہے
    تیرے بغیر میری شامیں اداس تھیں مگر
    اک چاھت ہے جو سب غم بھلا دیتی ہے
    حسن بھول جانے کو تو سب کہتے ہیں مگر
    ہر صبح ہر شام بس اس کی یاد دلا دیتی ہے
  6. مفتی ناصرمظاہری

    مفتی ناصرمظاہری کامیابی توکام سے ہوگی نہ کہ حسن کلام سے ہوگی منتظم اعلی

    پیغامات:
    1,731
    موصول پسندیدگیاں:
    207
    صنف:
    Male
    جگہ:
    India
    کچھ دیرکے لئے کیوں؟ڈائری آپ کی،قلم آپ کا،رات آپ کی ،نیندیں آپ کی،خواب آپ کے،پوری رات ،رات کوساتھ نبھائیں!مگرFrying Pan Mash توپھرBanana Dance
  7. محمد نبیل خان

    محمد نبیل خان وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    8,688
    موصول پسندیدگیاں:
    772
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan
    اس کا کوئی علاج نہیں

اس صفحے کو مشتہر کریں