اگلا شمارہ : مجدّد زمانہ نمبر (رحمہ اللہ)

'اہم اعلانات' میں موضوعات آغاز کردہ از پیامبر, ‏جولائی 9, 2013۔

موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
  1. پیامبر

    پیامبر وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    1,245
    موصول پسندیدگیاں:
    568
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan
    شمارہ 9 ان شاء اللہ مجدّدِ زمانہ نمبر ہوگا۔
    یہ خصوصی شمارہ حضرت مولانا حکیم اختر رحمہ اللہ کی یاد میں نکالا جائے گا۔
    اس موقع کی مناسبت سے آپ کے خصوصی مضامین کا انتظار رہے گا۔

    اس شمارے کی تیاری میں ہمارے خصوصی اور اعزازی معاون ہوں گے:
    جناب مولانا مجیب منصور صاحب
    اور جناب محمد ارمغان صاحب
    اللہ آپ کی کاوشوں کو قبول فرمائے۔ آپ کو ایک مہینے کے لیے افکار قاسمی سیکشن کے اختیارات دے دئیے گئے ہیں۔

    _______________________________________________________________________________________________________​

    مجلہ افکارِ افکار قاسمی شمارہ نمبر 9 برائے اگست 2013 ”مجدّدِ اسلام نمبر“ کی تیاری شروع کردی گئی ہے۔

    تمام احباب سے گذارش ہے افکار قاسمی کیلئے الغزالی یا کسی بھی اردو فورم سے کاپی شدہ مضامین نہ بھیجیں، ایسی تحاریر قابل قبول نہیں ہوں گی۔ البتہ آپ ایسا انتخاب بھیج سکتے ہیں جو آپ نے خود کمپوز کیا ہو، یا پہلے کہیں پبلش نہ ہوا ہو۔

    ان پیج/ورڈ/ورڈ پیڈ وغیرہ میں بھی قابل قبول ہیں۔ مضامین افکار قاسمی مجلہ کے کسی رکن کو پی ایم کردیں یا پھر درج ذیل پتہ پر ای میل کردیں۔
    qasmimag@gmail.com


    @[احمدقاسمی] @[مفتی عابدالرحمٰن مظاہری] @[مغموم] @[مفتی رضوان یونس،] @[محمد ارمغان] @[ابو انس] @[qureshi] @[محمد ابوبکر] @[محمد نبیل خان] @[Abdur Rauff]@[Irfan Ahmed] @[محمد اسحاق رشادی] @[سیف] @[عامر] @[اسداللہ شاہ] @[صدیق اکبر امیر] @[ناصرنعمان] @[محمدداؤدالرحمن علی] @[teast account] @[مفتی رضوان یونس،] @[Masood Sadiq] @[بےلگام] @[سیفی خان] @[حیدرآبادی] @[مولانانورالحسن انور] @[محمد شعیب نواز] @[نورمحمد] @[ابن ہمام] @[sahj] @[صف شکن] @[مجمداشرف یوسف] @[محمد نعمان] @[نورانی] @[ابونجمہ سعید] @[zakwan] @[أضواء] @[مزمل شیخ بسمل] @[محمد اشرف يوسف] @[شکیل یونس]@[گلاب خان] @[سارہ خان] @[فوزیہ فرحان] @[رجاء] @[اعجازالحسینی]
  2. مفتی ناصرمظاہری

    مفتی ناصرمظاہری کامیابی توکام سے ہوگی نہ کہ حسن کلام سے ہوگی منتظم اعلی

    پیغامات:
    1,710
    موصول پسندیدگیاں:
    199
    صنف:
    Male
    جگہ:
    India
    اللہ تعالی کامیابیوں سے ہمکنارفرماے
  3. محمد ارمغان

    محمد ارمغان وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    1,661
    موصول پسندیدگیاں:
    105
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan
    اھلاً و سھلاً و مرحبا

    آمین
  4. خادمِ اولیاء

    خادمِ اولیاء وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    405
    موصول پسندیدگیاں:
    29
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan
    احباب کرام اس نمبر کے لیے پرزور کوشش کریں ۔
    اب وقت نہایت کم رہ گیاہے۔
    تھوڑی سی ہمت کی ضرورت ہے۔
موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔

اس صفحے کو مشتہر کریں