اہلسنت و الجماعت پنجاب کے صدر مولانا شمس الرحمن معاویہ شہید

'حالات حاضرہ' میں موضوعات آغاز کردہ از محمدداؤدالرحمن علی, ‏دسمبر 6, 2013۔

  1. محمدداؤدالرحمن علی

    محمدداؤدالرحمن علی منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ Staff Member منتظم اعلی رکن افکارِ قاسمی

    پیغامات:
    6,303
    موصول پسندیدگیاں:
    1,710
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan
    لاہور: (دنیا نیوز) اہل سنت و الجماعت کے مطابق پنجاب کے صدر مولانا شمس الرحمان معاویہ کی گاڑی پر نامعلوم افراد نے بتی چوک لاہور کے قریب فائرنگ کی۔ فائرنگ سے مولانا شمس الرحمان کو گولیاں لگیں جنہیں تشویش ناک حالات میں میو ہسپتال منتقل کیا گیا تاہم مولانا شمس الرحمان زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسے۔ مولانا شمس الرحمان کے سر پر گولیاں لگیں تھیں۔


    لاہور(جیونیوز)…اہلسنت والجماعت کے رہنما مولانا شمس الرحمان فائرنگ کے نتیجہ میں جاں بحق ہو گئے۔ترجمان اہلسنت و الجماعت کے مطابق مسلح افراد نے ان کی گاڑی پر اس وقت فائرنگ کردی جب وہ نمازجمعہ کی ادائیگی کے بعد گھرجارہے تھے۔ فائرنگ کے نتیجہ میں مولانا شمس الرحمان شدید زخمی ہو گئے، انہیں زخمی حالت میں ہسپتال لے جایا گیا جہاں وہ دم توڑ گئے۔
  2. محمدداؤدالرحمن علی

    محمدداؤدالرحمن علی منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ Staff Member منتظم اعلی رکن افکارِ قاسمی

    پیغامات:
    6,303
    موصول پسندیدگیاں:
    1,710
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan
  3. احمدقاسمی

    احمدقاسمی منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ منتظم اعلی

    پیغامات:
    3,671
    موصول پسندیدگیاں:
    793
    صنف:
    Male
    جگہ:
    India
    انا للہ وانا الیہ راجعون
    خدا غریق رحمت کرے​
  4. بنت حوا

    بنت حوا فعال رکن وی آئی پی ممبر

    پیغامات:
    4,572
    موصول پسندیدگیاں:
    458
    صنف:
    Female
    جگہ:
    Pakistan
    انا للہ وانا الیہ راجعون
    خدا غریق رحمت کرے
  5. محمدداؤدالرحمن علی

    محمدداؤدالرحمن علی منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ Staff Member منتظم اعلی رکن افکارِ قاسمی

    پیغامات:
    6,303
    موصول پسندیدگیاں:
    1,710
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan
    السلام علیکم

    مولانا شمس الرحمن معاویہ قاری القراء حضرت مولانا قاری محمد شفیع صاحب کے بھانجے تھے۔ اور قاری شفیع صاحب میرے استاد ہیں اور ہمارے قریبی تعلقات ہیں ۔ ابھی کچھ دیر قبل والد صاحب کے ساتھ تعزیت کے لیے وہاں پہنچا۔ جگہ جگہ پولیس کی بھاری نفری تعینات تھی ۔ پاکستان بھر سے کارکنان اہلسنت وہاں پہنچ رہے ہیں ۔ قائدین اہلسنت پہنچا شروع ہو گئے ہیں ۔ تقریباً 1 بجے مسجدشہدا مال روڈ پر نماز جنازہ ادا کی جائے گی ۔ حضرت کا چہرہ پور تھا، چہرہ مبارک بلکل صاف تھا۔ البتہ خون کافی بہ رہا تھا۔ محسوس ہو رہا تھا۔ کہ حضرت گہری نیند میں آرام فرما رہے ہیں ۔ اس موقع پر اہلسنت والجماعت کے مرکزی رہنما حضرت مولانا اورنگ زیب اور حضرت مولانا مسعودالرحمن عثمانی صاحب کا کہنا تھا۔ حکومت ہمارے ساتھ تعاون نہیں کر رہی ۔ تاہم کارکنوں سے پر امن رہنے کی اپیل کرتے ہیں ۔ آئندہ کا لائحہ عمل کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔
  6. پیامبر

    پیامبر وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    1,245
    موصول پسندیدگیاں:
    568
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan
    اللہ تعالیٰ انہیں جوارِ رحمت میں جگہ عطا فرمائے۔
    ؏
    بڑھادیتے ہیں ٹکڑا سرفروشی کے فسانے میں
  7. محمد شعیب نواز

    محمد شعیب نواز وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    150
    موصول پسندیدگیاں:
    31
    جگہ:
    Pakistan
    انا للہ وانا الیہ راجعون
    خدا غریق رحمت کرے
  8. محمد نبیل خان

    محمد نبیل خان وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    8,688
    موصول پسندیدگیاں:
    772
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan
    انا للہ وانا الیہ راجعون

اس صفحے کو مشتہر کریں