اہم اعلان

'اہم اعلانات' میں موضوعات آغاز کردہ از احمدقاسمی, ‏فروری 11, 2014۔

  1. احمدقاسمی

    احمدقاسمی منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ منتظم اعلی

    پیغامات:
    3,592
    موصول پسندیدگیاں:
    777
    صنف:
    Male
    جگہ:
    India
    اہم اعلان
    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ!
    تمام معزز اراکین کو اطلاع دی جاتی ہے کہ:
    الغزالی فورم کی زیر نگرانی نکلنے والا ای جریدہ افکار قاسمی الغزالی فورم کی ملکیت ہے۔ اس لیے افکار قاسمی کے کسی شمارہ کو بھی بغیر اجازت شائع کرنا،یا فروخت کرنا،اسلامی و اخلاقی و قانونی جرم ہے۔
    خواہش مند حضرات انتظامیہ الغزالی سے رابطہ کریں۔ والسلام
    مدیر افکار قاسمی
    محمدداؤدالرحمن علی


    اپڈیٹ:
    الغزالی انتظامیہ مشاورت کے بعد اس نتیجے پر پہنچی ہے کہ یہ فائل حضرت والا کے خلیفہ حضرت عشرت جمیل میر صاحب دامت برکاتہم کو پیش کردی جائے۔
    لہٰذا فائل ان کی خدمت میں بھیج دی گئی ہے، ان کی جانب سے شکریہ ودعا کے ساتھ فائل قبول کرلی گئی ہے۔ اس موضوع پر پہلے سے کام ہورہا تھا، ان شاء اب مزید اضافہ جات کے ساتھ یہ سوانحی کتاب منظر عام پر آئے گی۔ ان شاء اللہ!
    اللہ تعالیٰ اسے خواص وعوام کے لیے نافع بنادے، اور ہمارے لیے اجرِ عظیم کا باعث بنائے۔ آمین یارب العالمین۔

    الغزالی انتظامیہ آپ تمام ممبران کے لیے دعا گو ہے کہ ہر گھڑی آپ نے ہمارا ساتھ دیا، اور ہمارے فیصلے کو دل و جان سے قبول کیا۔
    من جاء بالحسنۃ فلہ عشر أمثالها۔
    جزاکم اللہ احسن الجزاء
    والسلام علیکم
    الغزالی انتظامیہ
  2. پیامبر

    پیامبر وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    1,245
    موصول پسندیدگیاں:
    568
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan
    بہت اچھا اقدام کیا گیا ہے۔ ایسے عناصر کی بیخ کنی ہونی جاہیے۔ الغزالی اراکین کے علم میں ایسے افراد ہوں تو ان کی نشاندہی کریں۔ یہ جریدہ ای پبلش الغزالی سے ہوا تھا اللہ سے دعا ہے کہ اسے الغزالی سے ہی پبلش کردیا جائے۔ اور ہندوستان و پاکستان سے بیک وقت کردیا جائے تو عظیم اقدام ہوگا۔
    میں کراچی میں ہوتا ہوں اگر اجازت ہو تو حضرت کے فرزند ارجمند حضرت حکیم صاحب دامت برکاتہم کی خدمت میں یہ پیش کردیا جائے کہ اس کے بہترین حقدار ان کے بیٹے ہی ہیں۔
    ارشاد احمد غازی، بنت حوا اور عامر نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. محمدداؤدالرحمن علی

    محمدداؤدالرحمن علی منتظم۔ أیده الله منتظم رکن افکارِ قاسمی

    پیغامات:
    6,196
    موصول پسندیدگیاں:
    1,674
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan
    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبر کاتہ!
    میں پیامبر بھائی کی بات سے اتفاق کروں گا۔ اور ایک مدیر ہونے کے ناطے میں بغیر فیصلہ کے کچھ نہیں کہ سکتا ۔ ان شاءاللہ کوئی فیصلہ کرکے آپ کو آگاہ کردیا جائے گا۔

    والسلام
  4. مفتی ناصرمظاہری

    مفتی ناصرمظاہری کامیابی توکام سے ہوگی نہ کہ حسن کلام سے ہوگی منتظم اعلی

    پیغامات:
    1,710
    موصول پسندیدگیاں:
    199
    صنف:
    Male
    جگہ:
    India
    داؤدبھائی!ویسے اتناتوبتاہی دیں کہ آپ کافیصلہ کب ہوپائے گایعنی فیصلے کی وہ مسعودگھڑح کب ہمارے سروں پرکھڑی ہوگی
  5. مفتی ناصرمظاہری

    مفتی ناصرمظاہری کامیابی توکام سے ہوگی نہ کہ حسن کلام سے ہوگی منتظم اعلی

    پیغامات:
    1,710
    موصول پسندیدگیاں:
    199
    صنف:
    Male
    جگہ:
    India
    داؤدبھائی!ویسے اتناتوبتاہی دیں کہ آپ کافیصلہ کب ہوپائے گایعنی فیصلے کی وہ مسعودگھڑی کب ہمارے سروں پرکھڑی ہوگی
    بنت حوا اور عامر .نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. محمدداؤدالرحمن علی

    محمدداؤدالرحمن علی منتظم۔ أیده الله منتظم رکن افکارِ قاسمی

    پیغامات:
    6,196
    موصول پسندیدگیاں:
    1,674
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan
    آپ پاکستان میرے پاس آجائیں تو میں فیصلہ کردوں گا

    فی الوقت کمیٹی کا اجلاس جاری ہے۔ ان شاءاللہ جلد خوشخبری دینگے۔
  7. محمد ارمغان

    محمد ارمغان وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    1,661
    موصول پسندیدگیاں:
    105
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan
    مذاکرات​
    محمد نبیل خان، بنت حوا اور عامر نے اسے پسند کیا ہے۔
  8. محمدداؤدالرحمن علی

    محمدداؤدالرحمن علی منتظم۔ أیده الله منتظم رکن افکارِ قاسمی

    پیغامات:
    6,196
    موصول پسندیدگیاں:
    1,674
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan
    حضرت یہاں تو مزاکرات کی ضرورت نہیں صرف مشورہ کی ضرورت ہے۔ اور وہ جاری ہے امید ہے جلد مشورہ مکمل ہو جائے گا
    محمد نبیل خان، بنت حوا اور عامر نے اسے پسند کیا ہے۔
  9. محمد ارمغان

    محمد ارمغان وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    1,661
    موصول پسندیدگیاں:
    105
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan
    جی بالکل مشاورت ہی ہے، احقر نے مزاحاً مذاکرات کا لفظ لکھا تھا، نامکمل لکھنے پر غلط مطلب ظاہر ہوا، معذرت۔
    ارشاد احمد غازی، بنت حوا اور عامر نے اسے پسند کیا ہے۔
  10. پیامبر

    پیامبر وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    1,245
    موصول پسندیدگیاں:
    568
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan
    خدا عیار سے محفوظ رکھے۔۔۔

    جلد مشاورت مکمل ہوجائے، ورنہ بغیر مشاورت ہی قدم اٹھا لیا جائے گا جیسے پہلے بھی قوم کے وسیع تر مفاد کی خاطر ایسا کرنے کی کوشش کی گئی ہے۔
    ارشاد احمد غازی، بنت حوا اور عامر نے اسے پسند کیا ہے۔
  11. محمدداؤدالرحمن علی

    محمدداؤدالرحمن علی منتظم۔ أیده الله منتظم رکن افکارِ قاسمی

    پیغامات:
    6,196
    موصول پسندیدگیاں:
    1,674
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan
    پیامبر بھائی میں آپ کی بات سے اتفاق رکھتا ہوں

    چند دنوں سے میرا نیٹ کافی سلو چل رہا ہے۔ جس کی وجہ سے نہ فورم پر آسکا اور نہ ہی اسکائپ پر آسکا۔ میں ان شاء اللہ جلد مشاورت مکمل کرلوں گا۔

    والسلام۔
    محمد نبیل خان، بنت حوا اور عامر نے اسے پسند کیا ہے۔
  12. محمدداؤدالرحمن علی

    محمدداؤدالرحمن علی منتظم۔ أیده الله منتظم رکن افکارِ قاسمی

    پیغامات:
    6,196
    موصول پسندیدگیاں:
    1,674
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan
    السلام علیکم

    تمام اراکین کی رائے آچکی ہے۔ صرف پیامبر بھائی کی رائے کے منتظر ہیں ۔ جیسے ہی اُن کی رائے آئے گی اعلان لگادیا جائے گا۔
    والسلام
    ارشاد احمد غازی، بنت حوا، عامر اور 2 دوسروں نے اسے پسند کیا ہے۔
  13. محمدداؤدالرحمن علی

    محمدداؤدالرحمن علی منتظم۔ أیده الله منتظم رکن افکارِ قاسمی

    پیغامات:
    6,196
    موصول پسندیدگیاں:
    1,674
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan
    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبر کاتہ!
    تمام معزز اراکین کو طلاع دی جاتی ہے۔ کہ "ماہنامہ افکار قاسمی مجدد زمانہ نمبر" کی فائل الغزالی انتظامیہ نے حضرت حکیم اختر ٓرحمہ اللہ کے خلیفہ مجاز جناب حضرت میر صاحب دامت برکاتہم العالیہ کی خدمت میں پیش کردیا ہے۔
    منجانب ؛افکار قاسمی انتطامیہ
    محمد نبیل خان، بنت حوا، عامر اور 2 دوسروں نے اسے پسند کیا ہے۔
  14. پیامبر

    پیامبر وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    1,245
    موصول پسندیدگیاں:
    568
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan
    معقول فیصلہ کیا گیا ہے۔ جزاکم اللہ
  15. rizwan younus

    rizwan younus وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    3
    موصول پسندیدگیاں:
    9
    صنف:
    Male
    بہت اچھا اقدام کیا گیا ہے اللہ تعالیٰ اسے خواص وعوام کے لیے نافع بنادے

اس صفحے کو مشتہر کریں