ایوارڈ نانوتوی پر مولانا سالم قاسمی صاحب کو ٹیم الغزالی کی طرف سے مبارک باد

'تہنیتی پیغامات' میں موضوعات آغاز کردہ از احمدقاسمی, ‏جنوری 24, 2014۔

  1. احمدقاسمی

    احمدقاسمی منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ منتظم اعلی

    پیغامات:
    3,655
    موصول پسندیدگیاں:
    792
    صنف:
    Male
    جگہ:
    India
    مولانا سالم قاسمی دامت بر کاتھم کوامام نانوتوی ایوارٖڈ ملنے پر الغزالی ٹیم کی طرف سے مبارک باد​

    جنوبی افر یقہ کے شہر جو ہانس برگ کی مشہور تنظیم عالمی لذمت الانسانیہ کے زیر انتظام 80/ ممالک کی نمائندگی پر مشتمل کانفر نس مین امام نانوتویؒ ایوارڈ دئیے جانےپر حضرت کو والا الغزالی اسلامی فورم کی طرف سے مبارک باد ۔ا گرچہ حضرت والا کی ذات ایوارڈ اور خطابات سے بالا ترہے پھر بھی اس ایوراڈ سے شاگردوں اور معتقدین میں مسرت کی لہر دوڑ گئی ہے ۔واضح ہو اس سے قبل یہ ایوارڈ عالم اسلام کے نامور عالم دین شیخ محمود آفدی کو ان کی علمی خدمات کی بنا پر 2011 /میں تر کی شہر استنبول میں پیش کیا گیا تھا ،اس نوعیت کا ایوراڈ کو پہلی مرتبہ ہندوستا ن کے کسی عالم دین کو دیا گیا ہے۔
  2. محمدداؤدالرحمن علی

    محمدداؤدالرحمن علی منتظم۔ أیده الله Staff Member منتظم رکن افکارِ قاسمی

    پیغامات:
    6,301
    موصول پسندیدگیاں:
    1,708
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan
    امام نانوتوی ایوارڈ دئیے جانےپر حضرت والا کو الغزالی اسلامی فورم کی طرف سے مبارک باد

    اللہ حضرت کے علم میں عمل میں برکت نصیب فرمائے۔ آمین
  3. محمد نبیل خان

    محمد نبیل خان وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    8,688
    موصول پسندیدگیاں:
    772
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan
    امام نانوتوی ایوارڈ دئیے جانےپر حضرت والا کو مبارک باد
  4. محمد ارمغان

    محمد ارمغان وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    1,661
    موصول پسندیدگیاں:
    106
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan
    جانشینِ حکیم الاسلام، خطیب الاسلام، یادگارِ اسلاف، عارف باللہ شیخ الحدیث حضرتِ اقدس مولانا محمد سالم قاسمی صاحب دامت برکاتہم کو اللہ تعالیٰ صحت و تندرستی عطا فرمائے۔ اللہ تعالیٰ ہمارے تمام اکابر کی حفاظت فرمائے، آمین۔

اس صفحے کو مشتہر کریں