ایک بار پیناڈول دے کر دیکھ لیں

'علمی و ادبی لطیفے' میں موضوعات آغاز کردہ از بنت حوا, ‏اپریل 17, 2014۔

  1. بنت حوا

    بنت حوا فعال رکن وی آئی پی ممبر

    پیغامات:
    4,572
    موصول پسندیدگیاں:
    458
    صنف:
    Female
    جگہ:
    Pakistan

    ایک مُرغا اپنے مالک کی چارپائی کے پاس بیٹھا تھا، اس آدمی کی بیوی اس کے پاس آئی اور اُس کے ماتھے پہ ہاتھ لگا کے بولی :
    آپ کو تو بہت تیز بخار ھے !!!!!!!
    میں آپ کے لئے ابھی مرغے کی یخنی بنا لاتی ہوں !!!
    مُرغا گھبرا کر بولا :
    بہن جی !
    ایک بار پیناڈول دے کر دیکھ لیں
  2. نورمحمد

    نورمحمد وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    2,119
    موصول پسندیدگیاں:
    354
    صنف:
    Male
    جگہ:
    India
    اسے کہتے ہیں ۔ ۔ ۔ چالاک مرغا ۔ ۔ ۔
    عامر اور بنت حوا .نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. محمدداؤدالرحمن علی

    محمدداؤدالرحمن علی منتظم۔ أیده الله Staff Member منتظم رکن افکارِ قاسمی

    پیغامات:
    6,291
    موصول پسندیدگیاں:
    1,708
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan
    بڑا ہوشیار مرغا تھا یار
    عامر نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. راجہ صاحب

    راجہ صاحب وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    2,379
    موصول پسندیدگیاں:
    358
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan
    :D
    عامر نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. پیامبر

    پیامبر وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    1,245
    موصول پسندیدگیاں:
    568
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan
    تو اور کیا، لازمی کسی کی جان لینی ہے اپنی ”جان“ کے لیے
    عامر نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں