ایک بہترین اسلامی ویب سائٹ

'دینی ، علمی وادبی روابط' میں موضوعات آغاز کردہ از ذیشان نصر, ‏مارچ 1, 2012۔

  1. ذیشان نصر

    ذیشان نصر ناظم۔ أیده الله ناظم

    پیغامات:
    634
    موصول پسندیدگیاں:
    28
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan
    السلام علیکم !
    ایک بہترین اسلامی ویب سائٹ کا لنک دے رہا ہوں ۔۔۔۔!
    اس پر تقریباً اہل السنۃ والجماعت کے تمام علماء کرام( موجودہ و وفات شدہ ) کے بیانات اور آڈیو ویڈیو موجود ہیں۔۔ حضرت مولانا حسین احمد مدنی اور امیرِ شریعت حضرت مولانا عطا اللہ شاہ بخاری رحمہم اللہ برکاتہم و فیوضہم کے بیانات بھی موجود ہیں ۔۔۔۔!
    اس کے علاوہ قرآن پاک کی تلاوت متعدد معروف قراء حضرات کی آواز میں سماعت فرمائیں ۔۔۔!
    اس ویب سائٹ کو ایک دفعہ وزٹ کرنے کے بعد آپ ان شاء اللہ بار بار جائیں گے۔۔۔!

    ربط
  2. احمدقاسمی

    احمدقاسمی وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    3,624
    موصول پسندیدگیاں:
    790
    صنف:
    Male
    جگہ:
    India
    اس ویب سائٹ کو ایک دفعہ وزٹ کرنے کے بعد آپ ان شاء اللہ بار بار جائیں گے۔۔۔!
    واقعی یہ ویب سائٹ ایسی ہی ہے۔جزاک اللہ خیرا
  3. محمد نبیل خان

    محمد نبیل خان وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    8,688
    موصول پسندیدگیاں:
    772
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan
    بہت شکریہ جناب ذیشان صاحب
  4. اسداللہ شاہ

    اسداللہ شاہ وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    5,318
    موصول پسندیدگیاں:
    48
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan
    جزاک اللہ فی الدارین
  5. اعجازالحسینی

    اعجازالحسینی وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    3,081
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Afghanistan
    بہت شکریہ جناب
  6. سیفی خان

    سیفی خان وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    4,554
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan
    جزاک اللہ ۔ ۔ ۔ شئیرنگ کا شکریہ
  7. ابو ثمامہ

    ابو ثمامہ وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    22
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan
    بہت خوب۔۔۔۔

    ویب سائٹ ابہی ابتدائی مراحل میں لگتی ہے۔


    بہر حال اچھی کوشش ہے۔
  8. ذیشان نصر

    ذیشان نصر ناظم۔ أیده الله ناظم

    پیغامات:
    634
    موصول پسندیدگیاں:
    28
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan
    پسندیدگی کا شکریہ ابو ثمامہ بھائی یہ ویب سائٹ ابتدائی مراحل میں نہیں بلکہ اپنے عروج کی منزلیں طے کر رہی ہے ۔۔۔!
  9. ابو ثمامہ

    ابو ثمامہ وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    22
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan
    اللہ تعالی اسے عروج کی بلندیوں تک پہچائے!

    آمین۔۔۔ یا رب العالمین۔
  10. پیامبر

    پیامبر وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    1,245
    موصول پسندیدگیاں:
    568
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan
    اس سائٹ کو اولڈ از گولڈ کا خطاب دینا غلط نہیں ہوگا۔

اس صفحے کو مشتہر کریں