ایک شیطانی صفت

'حاصل مطالعہ' میں موضوعات آغاز کردہ از محمد ارمغان, ‏دسمبر 28, 2013۔

  1. محمد ارمغان

    محمد ارمغان وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    1,661
    موصول پسندیدگیاں:
    106
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan
    ایک شیطانی صفت​


    عام حالات میں انسان دین سے تعلق رکھنے والے کاموں کے بارے میں کہتا ہے کہ ’’فلاں نیکی کروں گا، فلاں گناہ نہیں کروں گا‘‘۔ مگر یہ بلند دعوے اُس وقت ریت کی دیوار ثابت ہوتے ہیں جب موقع آیا اور اُس نے اپنے نفس اور لوگوں کی خاطر بات مان کر انکاری ہو گیا، اور بعض تو اس راہِ فرار پر خوشی بھی محسوس کرتے ہیں (نعوذ باللہ)۔ افسوس! اُس وقت اپنے ربّ اور اپنی موت کو بھی بھول جاتا ہے۔ یاد رکھئے! یہ شیطانی صفت ہے، رحمانی صفت نہیں۔ (فیضِ مرشد)
  2. محمد نبیل خان

    محمد نبیل خان وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    8,688
    موصول پسندیدگیاں:
    772
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan
    جزاک اللہ خیرا
  3. محمدداؤدالرحمن علی

    محمدداؤدالرحمن علی منتظم۔ أیده الله Staff Member منتظم رکن افکارِ قاسمی

    پیغامات:
    6,301
    موصول پسندیدگیاں:
    1,708
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan
    جزاک اللہ احسن الجزا
  4. بنت حوا

    بنت حوا فعال رکن وی آئی پی ممبر

    پیغامات:
    4,572
    موصول پسندیدگیاں:
    458
    صنف:
    Female
    جگہ:
    Pakistan
    جزاک اللہ خیرا

اس صفحے کو مشتہر کریں