ایک کہانی ایک سبق

'حکایات' میں موضوعات آغاز کردہ از مولانانورالحسن انور, ‏اکتوبر 27, 2011۔

  1. مولانانورالحسن انور

    مولانانورالحسن انور رکن مجلس العلماء Staff Member رکن مجلس العلماء

    پیغامات:
    1,537
    موصول پسندیدگیاں:
    144
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan
    حضرت لقمان کسی سردارکے یہاں ملازم تھے آپکے اعلی اخلاق وکردار کی وجہ سے آپ کاسردار آپسے محبت کرنے لگاوہ اسوقت تک نہ کھاتا جب تک پہلے حضرت لقمان نہ کھالیتے وہ سردار آپ کے چھوڑےوے کھانے سے ھی کھالینا اپنی سعادت سمجھتا ایکدن سردار کے پاس خربوزہ آیا سرادر نے حضرت لقمان کو بلواکر خود کاٹ کاٹ کر انھیں قاشیں دینے لگا اور بڑی محبت بھری ادا کیساتھ حضرت کوکھاتا دیکھ کر خوش ھو رہاتھا حضرت لقمان بھی مسکراکر اسکی محبت کا جواب دے رھے تھے ایک قاش باقی رہ گی تو سردار نے کہا اجازت ھو یہ میں کھالوں آپ نے اجازت دیدی اسنے وہ قاش منہ میں رکھی وہ اتنی کڑوی تھی کہ سردار کےمنہ میں چھالے پڑ گے اور وہ نازک طبع بے ھوش ھوگیا جب افاقہ ھواتو عرض کی اے میرے محبوب آ پنے اسکی کڑواھٹ کسطرح برداشت کی حضرت نے فرمایا میرے آقاآپکے ہاتھ سے ھزاروں نعمتیں کھای ھیں جنکے شکر سے میری کمر جھک گی ھے اسی ہاتھ سے آج اگر کڑوی چیز مل رھی ھے تو میں منہ کیوں پیھر دوں
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ھم سوچیں لاکھوں نعمتیں ھمیں روز مل رھی ہیںاگر زرا تکلیف آجاے ہم فورا نا شکرے بن جاتے ہیں اسکے انعامات کو بھول جاتے ہیںاللہ حکیم بھی ھے حاکم بھی اور حکیم مرض کےموافق ھی دوادیتا ھے کھی دوای میں حلوا کبھی بادام اور کبھی گلو اور نیم کے پتے کھلادیتاھے دونوں حالتوں میں فائدہ مریض ہی کاہوتا ھےایک حدیث میں آتاھے جب دنیا کے مصائب پر صبر کے عوض قیامت کیدن ثواب ملےگا توہر کوئی تمنا کرے گا کاش دنیا میں میری کھال قینچی سے کاٹ دیجاتی
    اگر ھیشہ عافیت رہے تو مزاج عبدیت سے ہٹنا شروع ہو جاتا ھے بغر تکلیف کے آہ وزاری پیدا نیھیں ہوتی حدیث قدسی ھے انا عند المنکسرت قلوبھم میں ٹوٹے دلوں کے پاس رہتا ہوں بندہ کاکام اہنے رب کا شکر ادا کرناہے
  2. احمدقاسمی

    احمدقاسمی منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ منتظم اعلی

    پیغامات:
    3,627
    موصول پسندیدگیاں:
    790
    صنف:
    Male
    جگہ:
    India
    بے شک بندے کا کام اپنے رب کا شکر ادا کرنا ہی ہے.
    جزاک اللہ قادری صاحب
  3. اعجازالحسینی

    اعجازالحسینی وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    3,081
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Afghanistan
    اللہ کا شکر یں تو اللہ رب العزت اپنی عنائیتوں کو بڑھا دیتے ہیں
  4. أضواء

    أضواء وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    2,522
    موصول پسندیدگیاں:
    23
    صنف:
    Female
    جگہ:
    Saudi Arabia
    السلام عليكم و رحمة الله و بركاته
    أحسنت و جزاك الرحمن الجنه
  5. أضواء

    أضواء وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    2,522
    موصول پسندیدگیاں:
    23
    صنف:
    Female
    جگہ:
    Saudi Arabia
    السلام عليكم و رحمة الله و بركاته
    أحسنت و جزاك الرحمن الجنه
  6. نورمحمد

    نورمحمد وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    2,119
    موصول پسندیدگیاں:
    354
    صنف:
    Male
    جگہ:
    India

اس صفحے کو مشتہر کریں