اے ایمان والو!

'تفسیر القرآن' میں موضوعات آغاز کردہ از محمدداؤدالرحمن علی, ‏جنوری 17, 2018۔

  1. محمدداؤدالرحمن علی

    محمدداؤدالرحمن علی منتظم۔ أیده الله منتظم رکن افکارِ قاسمی

    پیغامات:
    6,121
    موصول پسندیدگیاں:
    1,661
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan
    *یآایھاالذین آمنوا
    اۓایمان والو!
    *لاتأکلوآ أموالکم
    نہ کهاؤ اپنےمال
    *بینکم
    آپس میں
    *بالباطل
    ناجائزطریقےسے
    *إلآ أن تکون تجارۃ
    مگریہ کہ تجارت ہو
    *عن تراض منکم
    تمہاری آپس کی خوشی سے
    *ولاتقتلوآ انفسکم
    اورنہ قتل کرو اپنےآپکو
    *إن الله کان بکم رحیما
    بےشک الله تمہارےساتھ مہربان ہے
    (النسآء.29)
  2. محمدداؤدالرحمن علی

    محمدداؤدالرحمن علی منتظم۔ أیده الله منتظم رکن افکارِ قاسمی

    پیغامات:
    6,121
    موصول پسندیدگیاں:
    1,661
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan
    شریعت نے مال کهانےکےجوطریقےحرام قراردیۓہیں،ان طریقوں سےمال نہ کهاؤ،ہاں اگرآپس میں تجارت کرو اورکسی کی سادہ لوحی یامجبوری سےفائدہ نہ اٹهاؤ۔
    بلکہ آپس کی رضامندی اورجائزطریقےسےلین دین کیاگیاہو،اوراس سےجونفع حاصل ہوتویہ تمہارےلئےحلال ھے۔
    ایک دوسرےکامال زبردستی اورناجائزطریقےسےکهاکرمعاشرےکی بربادی کاسبب نہ بنو،اورآپس میں قتل وغارت اورخودکشی نہ کرو،یہ احکام تمہارےلئےرحمت خداوندی ہیں۔
    احمدقاسمی نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں