اے دوست تیری دوستی کے لئے

'مزاحیہ شاعری' میں موضوعات آغاز کردہ از مولانانورالحسن انور, ‏فروری 15, 2013۔

  1. مولانانورالحسن انور

    مولانانورالحسن انور رکن مجلس العلماء Staff Member رکن مجلس العلماء

    پیغامات:
    1,522
    موصول پسندیدگیاں:
    133
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan
    اے دوست تیری دوستی کے لئے​
    دنیاچھوڑ دیں گے
    تیری طرف آے ہر
    طوفان کو موڑ دیں گے
    لیکن تم نےجو ساتھ
    چھوڑا
    تو ۔۔۔۔۔۔۔۔قسم
    سے تیری ھڈیاں توڑ دیں گے
    حافظ مجیب الرحمن نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. مفتی ناصرمظاہری

    مفتی ناصرمظاہری میں نہیں مانتاکاغذپہ لکھاشجرہ نسب منتظم اعلی

    پیغامات:
    1,698
    موصول پسندیدگیاں:
    189
    صنف:
    Male
    جگہ:
    India
    ماشااللہ!عزائم ابھی سے خطرناک بلکہ خوفناک بلکہ المناک بلکہ غمناک بلکہ افسوسناک بلکہ عبرتناک ہیں۔
  3. مولانانورالحسن انور

    مولانانورالحسن انور رکن مجلس العلماء Staff Member رکن مجلس العلماء

    پیغامات:
    1,522
    موصول پسندیدگیاں:
    133
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan
    اپنے پر سب کو قیاس کر رہے ہیں آپ
  4. ذیشان نصر

    ذیشان نصر ناظم۔ أیده الله ناظم

    پیغامات:
    634
    موصول پسندیدگیاں:
    28
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan
    اُف اللہ اتنے ناک دیکھ کر میں بھی ناک بھوں چڑھائے بغیر نہ رہ سکا۔۔۔۔!
    حافظ مجیب الرحمن نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. محمد نبیل خان

    محمد نبیل خان وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    8,688
    موصول پسندیدگیاں:
    772
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan
    ہاہاہا
    بہت خوب
  6. حافظ مجیب الرحمن

    حافظ مجیب الرحمن وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    2
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    صنف:
    Male
    واہ کیا بات ہے...

اس صفحے کو مشتہر کریں