بارش

'پسندیدہ کلام' میں موضوعات آغاز کردہ از احمدقاسمی, ‏فروری 23, 2013۔

  1. احمدقاسمی

    احمدقاسمی وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    3,624
    موصول پسندیدگیاں:
    790
    صنف:
    Male
    جگہ:
    India
    بارش
    پھر بار ش ٹوٹ کے برسی ہے
    پھر “دوست“ بھی وہ یاد آیا ہے
    کبھی چُھپ چُھپ کر ہم ملتے تھے
    اور ڈھیر وں باتیں کرتے تھے
    اس کی معصوم سی باتوں پر
    مجھ کو ہنسی بھی آتی تھی
    کبھی گھر والوں ست ڈر کر ہم
    چپکے چپکے!
    موبائل پہ باتیں کرتے تھے
    وہ مجھ کو خوب ہنساتا تھا
    کہ!
    ہنستے ہنستے میری آنکھوں میں پانی آجاتا
    دیکھو!
    پھر ٹوٹ کے ساون برسا ہے
    ہاتھوں میں میرے موبائل ہے
    لیکن! مِس کال تمہاری کو ئی نہیں
    پھر“بارش“ ہمیں رُلاتی ہے
    پھر یاد تمہاری آتی ہے ۔
  2. محمد نبیل خان

    محمد نبیل خان وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    8,688
    موصول پسندیدگیاں:
    772
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan
    مہر بانی فرما کر یہ موبائل گفٹ کر دیں ۔ ۔ ۔ آپ کو تو مس کال آنے والی نہیں مگر جن کو کال کرنے کے لئے لوگ تڑپ رہے ہیں ان کا ہی بھلا ہو جائے
  3. بنت حوا

    بنت حوا فعال رکن وی آئی پی ممبر

    پیغامات:
    4,572
    موصول پسندیدگیاں:
    452
    صنف:
    Female
    جگہ:
    Pakistan
    بہت خوب:->~~ :->~~ :->~~ :->~~

اس صفحے کو مشتہر کریں