بدرجی, ہم آپ کو الغزالی پر خوش آمدید کہتے ہیں

'الغزالی فورم میں خوش آمدید' میں موضوعات آغاز کردہ از راجہ صاحب, ‏ستمبر 5, 2011۔

  1. راجہ صاحب

    راجہ صاحب وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    2,379
    موصول پسندیدگیاں:
    358
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan
    اسلام علیکم بدرجی!


    میں آپ کو اپنی اور الغزالی انتظامیہ کے دیگر منتظمین اور تمام اراکین کی جانب سے الغزالی میں شامل ہونے پر دل کی گہرائیوں سے
    خوش آمدید​
    کہتا ہوں ۔ مجھے امید ہے کہ الغزالی پر آپ کا وقت اچھا گزرے گا۔ اور آپ الغزالی کے ایک اہم رکن کے طور پر اپنا بھرپور کردار ادا کریں گےـ الغزالی انٹر نیٹ پر اردو زبان کی ترویج و ترقی میں کوشاں ہےـ آیئے اور ہمارے ساتھ آپ بھی اس مقدس فریضہ میں شامل ہو کر الغزالی کو اپنے قلمی تعاون سے نوازیےـ

    مجھے یقین ہے کہ الغزالی پر آپ کی دلچسیوں کا تمام تر سازو سامان موجود ہے ۔یہ آپ کا اپنا گھر ہے اور ہم سب یہاں ایک خاندان کی مانند ہیں۔ میں امید کرتا ہوں کہ آپ کو الغزالی سے اور ہم سب کو آپ سے بہت کچھ سیکھنے کا موقع ملے گا۔

    الغزالی پر کوئی بھی مراسلہ پیش کرنے سے پہلے قواعد وضوابط ضرور پڑھ لیں۔

    جب آپ الغزالی کی سیر کریں گے تو آپ کو بہت سے ایسے مفید موضوعات نظر آئیں گے جو آپ کی دلچسپی کا سامان ہو سکتے ہیں تو بسم اللہ کیجئے اور الغزالی کے علمی ، ادبی، دینی، اور تحقیقی موضوعات کے مطالعہ کا آغاز کیجئے اور ان موضوعات میں مقدور بھر اضافہ بھی فرمایئےـ
    ہم آپ کے قلمی تعاون کے لیے آپ کے شکر گزار ہونگےـ فورم کے استعمال کے دوران کسی بھی پریشانی یا مسئلے کی صورت میں آپ بلا تکلف الغزالی انتظامیہ سے رابطہ کر سکتے ہیں۔

    آخر میں ایک بار پھر خوش آمدید

    آپ کے تعاون کی متمنی
    الغزالی انتظامیہ
  2. اعجازالحسینی

    اعجازالحسینی وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    3,081
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Afghanistan
  3. اسداللہ شاہ

    اسداللہ شاہ وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    5,318
    موصول پسندیدگیاں:
    48
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan
    السلام علیکم
    بدر جی مجھے نہیں پتا تھا کہ آپ اتنی جلدی میرے کہنے پر لبیک کہتے ہوئے الغزالی کے رکن بن جائیں گے۔
    بس اتنا کہوں اللہ آپکو خوش رکھے۔
    خوش سے یاد آیا کہ آپ یہاں نئے آئے ہیں اس لیے خوش آمدید
  4. پیامبر

    پیامبر خوش آمدید مہمان گرامی

    الغزالی میں خوش آمدید...
  5. احمدقاسمی

    احمدقاسمی وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    3,624
    موصول پسندیدگیاں:
    790
    صنف:
    Male
    جگہ:
    India
    پہلے تو میں اپنے مخدوم محترم اسد اللہ صاحب کا شکریہ ادا کرتا ہوں کہ آپ کی تحریک پر جناب بد ربھائی تشریف لائے پھر میں الغزالی فیملی کی طرف سے خوش آمدید کہتا ہوں .اللہ تعالیٰ آپ دونوں صاحبان کو ایماں کی سلا متی کے ساتھ ہمیشہ شاداں وفرحاں رکھے .
    بدر بھائی سے گزارش کی جاتی ہے کہ اپنا تعارف کرادیں ذرہ نوازی ہو گی .
    والسلام
  6. اسداللہ شاہ

    اسداللہ شاہ وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    5,318
    موصول پسندیدگیاں:
    48
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan
    بھائی خادم بھی کہتے ہیں اور شکریہ بھی ادا کرتے ہیں۔%||:-{
  7. احمدقاسمی

    احمدقاسمی وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    3,624
    موصول پسندیدگیاں:
    790
    صنف:
    Male
    جگہ:
    India
    اب یہ فیصلہ الغزالی کے بالغ نظر قارئین پر چھوڑتا ہوں وہ فیصلہ کر یں مخدوم کو خادم کس نے بنایا؟
  8. اسداللہ شاہ

    اسداللہ شاہ وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    5,318
    موصول پسندیدگیاں:
    48
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan
    :-(||> []==[]
  9. محمد شہزاد حفیظ

    محمد شہزاد حفیظ وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    1,102
    موصول پسندیدگیاں:
    5
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Saudi Arabia
    بدر بھائی میری طرف سے بھی آپ کو خوش آمدید اور امید کرتا ہوں کہ آپکا یہاں اچھا وقت گزرے گا۔انشاء اللہ
    [​IMG]
  10. بدرجی

    بدرجی وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    68
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan
    جی راجہ صاحب عزت افزائی کاشکریہ پر ایک بات ہے آ پ کی آئی ڈی نےمجھے غم گین کردیا ہے میں مغموم ہوتاجارہاہوں لگتاہے ابھی روپڑوں گا [hr]
    خیرمقدم کرنے والے تمام اہل قلب ونظر احباب کو سلام عرض کرتا ہوں ذرہ نوازی آپ تمام حضرات کی

    [hr]
    شاہ جی دیکھیں کیسے ہم آپ کے پیچھے پیچھے بھاگے چلے آئے اورآب تو آگئے خیر سے اورہمیں آپ نے وہاں تنہاچھوڑدیا حسنین رضا جیسے افراد کے درمیان ؟؟؟
  11. اسداللہ شاہ

    اسداللہ شاہ وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    5,318
    موصول پسندیدگیاں:
    48
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan
    برادر از جان
    اختلاف والی جگہ پر میری طبیعت نہیں لگتی۔ بس قدرتی طور پر اتحاد کی تربیت اور عادت ہے
  12. پیامبر

    پیامبر خوش آمدید مہمان گرامی

    بدرجی! خوش آمدید۔

    احمد بھائی، شہزاد حفیظ بھائی نے شاید پروف ریڈنگ میں ڈپلومہ کیا ہوا ہے، اس لیے اپنے مطلب کے معانی کہیں سے بھی لینے کا انہیں حق ہے۔
  13. اسداللہ شاہ

    اسداللہ شاہ وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    5,318
    موصول پسندیدگیاں:
    48
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan
    بھائی یہ تحریر شہزاد بھائی کی نہیں بلکہ میری ہے
    [hr]
    مولانا بدر عالم نام ہے
    امام مسجد ہیں
    پاکستان سے تعلق ہے
  14. پیامبر

    پیامبر خوش آمدید مہمان گرامی

    جزاکم اللہ خیراً۔ اصحاب کے بارے میں جان کر بہت خوشی ہوتی ہے۔ آپ سے درخواست ہے کہ نئے ممبرز خصوصاً دینی علوم کے طلبہ کو خصوصا اور دیگر علوم کے طلبہ کو عموماً اس فورم پر لانے کی اشد ضرورت ہے۔ اس سے بہت عمدہ علمی ماحول پیدا ہوگا۔ جس سے ایک اچھا علمی ماحول پیدا ہوگا۔ ان شاء اللہ تعالیٰ۔ اگر ہر ممبر 2 مزید ممبرز لے آئے تو بھی کمال ہوجائے۔ بس بسم اللہ کی دیر ہے۔ آپ عند اللہ ماجور ہوں گے۔ جزاکم اللہ خیراً
  15. اسداللہ شاہ

    اسداللہ شاہ وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    5,318
    موصول پسندیدگیاں:
    48
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan
    میرے خیال میں اب تک میں 4 اراکین کو رجسٹر کراچکا ہوں۔
    اب میری چھٹی ہے؟
    :-(||> :-(||> ^o^||3
  16. سیما

    سیما وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    1,131
    موصول پسندیدگیاں:
    4
    صنف:
    Female
    جگہ:
    Pakistan
    السلام علیکم
    آپ کو خوش آمدید کہاجاتا ہے امید ہے ہمیں آپ سے بہت کچھ سیکھنے کو ملے گا
    آپ یہاں اس فورم کی رونق کو دو با لا کرنے میں اپنا کردار ادا کریں گے​

اس صفحے کو مشتہر کریں