بِیوِی

'اردو نثر' میں موضوعات آغاز کردہ از بنت حوا, ‏نومبر 9, 2013۔

  1. بنت حوا

    بنت حوا فعال رکن وی آئی پی ممبر

    پیغامات:
    4,572
    موصول پسندیدگیاں:
    452
    صنف:
    Female
    جگہ:
    Pakistan

    نفسیات کے پریکٹیکل میں پروفیسر نے ایک لڑکے کے سامنے ایک طرف کیک اور ایک طرف لڑکی رکھی لڑکا فوراً کیک کی طرف لپکا دوسری بار روٹی رکھی تو لڑکا روٹی کی طرف بھاگا یوں بار بار فوڈ آئٹم بدلنے پر لڑکا ہر بار فوڈ آئٹم کی طرف بھاگتا .
    پروفیسر : ثابت ہو گیا کہ بھوک ہی سب سے بڑی طاقت ہے .
    کلاس کی آخری لائن میں بیٹھا لڑکا بولا : سر جی ایک بار لڑکی بَدَل کر بھی دیکھ لیں یہ تو پہلے ہی اِس کی بِیوِی ہے
  2. محمد نبیل خان

    محمد نبیل خان وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    8,688
    موصول پسندیدگیاں:
    772
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan
    ہاہاہاہاہاہاہاہاہا
    کیا بات ہے
  3. محمدداؤدالرحمن علی

    محمدداؤدالرحمن علی منتظم۔ أیده الله منتظم رکن افکارِ قاسمی

    پیغامات:
    6,276
    موصول پسندیدگیاں:
    1,706
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan
    ہاہاہاہاہا۔ ہنس ہنس کر پیٹ میں چھوہے دوڑنے لگ گئے ہیں۔

اس صفحے کو مشتہر کریں