بیوی کے ساتھ حسن سلوک کا معاملہ کرنا چاہئے

'اصلاح معاشرہ' میں موضوعات آغاز کردہ از احمدقاسمی, ‏ستمبر 6, 2011۔

  1. احمدقاسمی

    احمدقاسمی منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ منتظم اعلی

    پیغامات:
    3,955
    موصول پسندیدگیاں:
    994
    صنف:
    Male
    جگہ:
    India
    فرمایا ! سر کار دو عالم صلی اللہ علیہ وسلم کا ارشاد ہے خیرکم خیرکم باھلہ وانا خیرکم ولاھلی (مشکوٰۃ ) تم میں سے وہ وہ شخص اچھا ہے جو اپنے اہل سے اچھا سلوک کرے اور میرا اپنے اہل سے بڑا اچھا سلوک ہے .

    حضور صلی اللہ علیہ وسلم فر ماتے ہیں کہ جو شخص اپنی بیوی سے اچھا سلوک کرے وہی اچھا ہے ، آپ صلی اللہ علیہ وسلم ہی کا یہ بھی ارشاد ہے کہ ''عورت کے ساتھ نرمی سے پیش آیا کرو اور اس پر سختی نہ کیا کرو''کیونکہ عورت کی پیدائش پسلی سے ہے اور پسلی سب جانتے ہیں کہ ٹیڑھی ہوتی ہے اور اگر تم اس پسلی کو سختی کے ساتھ سیدھا کر نا چاہو گے تو یہ توٹ جا ئیگی ، مگر سیدھی نہ ہوگی لہذا اس سے نرمی کے ساتھ کام لیا کرو .

    ہمارے حضرت مسیح الامت رحمۃ اللہ علیہ فر ماتے ہیں کہ اپنی بیویوں کے ساتھ حسن خلق کا معاملہ کرنا چاہئے ان کی کوتاہیوں کو معاف کرنا چاہئے یہ دیکھو کہ ان میں عقل کم ہوتی ہے ، ناشکری بہت ہوتی ہے ان میں بد گمانی بھی بہت جلد آتی ہے اسلئے مرد کو ہمیشہ تحمل سے کام لینا چاہئے . ( دل کی دنیا صدائے درویش)
  2. نورمحمد

    نورمحمد وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    2,110
    موصول پسندیدگیاں:
    336
    صنف:
    Male
    جگہ:
    India
    جزاک اللہ . . .اس قسم کے مضامین کی آج کے دور میں اشد ضرورت ہے
  3. أضواء

    أضواء وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    2,522
    موصول پسندیدگیاں:
    23
    صنف:
    Female
    جگہ:
    Saudi Arabia
    السلام عليكم و رحمة الله و بركاته
    الله يجزاك كل خير و بارك الله فيك ....
  4. محمد شہزاد حفیظ

    محمد شہزاد حفیظ وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    1,102
    موصول پسندیدگیاں:
    5
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Saudi Arabia
    جزاک اللہ



    ---------------------------------

اس صفحے کو مشتہر کریں