بیوی

'علمی و ادبی لطیفے' میں موضوعات آغاز کردہ از احمدقاسمی, ‏مارچ 16, 2013۔

  1. احمدقاسمی

    احمدقاسمی منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ منتظم اعلی

    پیغامات:
    3,655
    موصول پسندیدگیاں:
    792
    صنف:
    Male
    جگہ:
    India
    بیوی
    ایک بیحد موٹی بیوی کا شوہر بہت دبلا پتلا تھا دونوں کی اکثر لڑائی رہتی تھی ۔محلے والے تنگ تھے ۔
    ایک روز محلے کے چند افراد جمع ہوئے کہ انہیں نصیحت کریں۔
    ان میں سے ایک نے کہا !
    ،، میاں بیوی کو پیار ومحبت سے رہنا چاہئے کیونکہ دونوں گاڑی کے پہیوں کے مانند ہیں ،،
    اسکوٹر اور ٹریکٹرکے ٹائر سے آخر گاڑی کیسے چل سکتی ہے ؟یہ سن کر شوہر بولا۔
  2. مفتی ناصرمظاہری

    مفتی ناصرمظاہری کامیابی توکام سے ہوگی نہ کہ حسن کلام سے ہوگی منتظم اعلی

    پیغامات:
    1,731
    موصول پسندیدگیاں:
    207
    صنف:
    Male
    جگہ:
    India
    یہ سوچناتواسکوٹرکاکام ہے کہ وہ اپنے لئے بے ڈھنگ وبے ہنگ ٹائرمنتخب کرتاہے ۔بریں عقل ودانش ببایدگریست
  3. بنت حوا

    بنت حوا فعال رکن وی آئی پی ممبر

    پیغامات:
    4,572
    موصول پسندیدگیاں:
    458
    صنف:
    Female
    جگہ:
    Pakistan

اس صفحے کو مشتہر کریں