بیٹیاں

'بنات النبی صلی اللہ علیہ وسلم' میں موضوعات آغاز کردہ از m.usman, ‏نومبر 29, 2012۔

  1. m.usman

    m.usman وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    68
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    صنف:
    Male
    جگہ:
    India
    رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی کتنی بیٹیاں تھیں
  2. محمد نبیل خان

    محمد نبیل خان وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    8,688
    موصول پسندیدگیاں:
    772
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan
    RE: یٹیاں

    مؤرخین اور محدثین کا اس پر اتفاق ہے کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی چار بیٹیاں تھی
    جن کے نام یہ ہیں ​

    (1) حضرت زینب رضی اللہ عنہا
    (2) حضرت رقیہ رضی اللہ عنہا
    (3) حضرت ام کلثوم رضی اللہ عنہا
    (4) حضرت فاطمہ رضی اللہ عنہا ​
  3. مفتی رضوان یونس،

    مفتی رضوان یونس، وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    129
    موصول پسندیدگیاں:
    5
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan
    آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی چار بیٹیاں تھی حضرت زینب رضی اللہ عنہا،حضرت رقیہ رضی اللہ عنہا،حضرت ام کلثوم رضی اللہ عنہا،حضرت فاطمہ رضی اللہ عنہا
  4. بنت حوا

    بنت حوا فعال رکن وی آئی پی ممبر

    پیغامات:
    4,572
    موصول پسندیدگیاں:
    458
    صنف:
    Female
    جگہ:
    Pakistan
    مؤرخین اور محدثین کا اس پر اتفاق ہے کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی چار بیٹیاں تھی
    جن کے نام یہ ہیں

    (1) حضرت زینب رضی اللہ عنہا
    (2) حضرت رقیہ رضی اللہ عنہا
    (3) حضرت ام کلثوم رضی اللہ عنہا
    (4) حضرت فاطمہ رضی اللہ عنہا​

اس صفحے کو مشتہر کریں