بیگم

'مزاحیہ شاعری' میں موضوعات آغاز کردہ از مولانانورالحسن انور, ‏مارچ 14, 2013۔

  1. مولانانورالحسن انور

    مولانانورالحسن انور رکن مجلس العلماء Staff Member رکن مجلس العلماء

    پیغامات:
    1,537
    موصول پسندیدگیاں:
    144
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan
    جب سے بیگم نے مجھےمر غا بنا رکھا ہے
    میں نے نظروں کی طرح سر بھی جھکا رکھا ہے
    روز لیتی ہے تلاشی وہ پولیس کی طرح
    پو چھتی ہے کہ کہاں پیسوں کو چھپا رکھا ہے
    وہی دنیا میں مقدر کا سکندر ٹھرا
    جس نے خود کو شادی سے بچا رکھا ہے
  2. محمد نبیل خان

    محمد نبیل خان وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    8,688
    موصول پسندیدگیاں:
    772
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan
  3. محمدداؤدالرحمن علی

    محمدداؤدالرحمن علی منتظم۔ أیده الله Staff Member منتظم رکن افکارِ قاسمی

    پیغامات:
    6,291
    موصول پسندیدگیاں:
    1,708
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan
  4. بنت حوا

    بنت حوا فعال رکن وی آئی پی ممبر

    پیغامات:
    4,572
    موصول پسندیدگیاں:
    458
    صنف:
    Female
    جگہ:
    Pakistan
    بہت خوب ۔
    :->~~ :->~~ :->~~ :->~~
  5. پیامبر

    پیامبر وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    1,245
    موصول پسندیدگیاں:
    568
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan
    %*-{ ہم آخری شعر پر پورا اترتے ہیں Banana Dance
  6. محمد طیب قاسمی

    محمد طیب قاسمی وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    445
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan
    :->~~ :->~~ :->~~ :->~~ :->~~ :->~~
  7. احمدقاسمی

    احمدقاسمی منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ منتظم اعلی

    پیغامات:
    3,631
    موصول پسندیدگیاں:
    791
    صنف:
    Male
    جگہ:
    India
    کیا زمانہ آیا ہے بڑے بھائی کو بیگم نے“۔۔۔۔۔۔۔“ کر رکھا ہے چھوٹا بھائی تالی بجارہا ہے ۔یا اللہ رحم
  8. مفتی ناصرمظاہری

    مفتی ناصرمظاہری کامیابی توکام سے ہوگی نہ کہ حسن کلام سے ہوگی منتظم اعلی

    پیغامات:
    1,731
    موصول پسندیدگیاں:
    207
    صنف:
    Male
    جگہ:
    India
    عامر،داؤد،ذیشان سب لوگ بزرگوں کی نصیحتوں پرعمل کریں ۔بہت سے لوگ اس حدسے بہت آگے جاچکے ہیں ان کے لئے لئے پیچھے مڑناناممکن ،سجدہ سہونہایت ہی مشکل اوراس جرم اورخطاپر’’توبہ‘‘ کاتصورہی روح فرساہے۔ہاں جولوگ اب تک مقدرکاسکندربنے ہوئے ہیں وہ مزیداس مدت میں توسیع کرکے اپنانام روشن کرسکتے ہیں لیکن ’’بکری کی ماں کب تک خیرمنائے گی‘‘

اس صفحے کو مشتہر کریں