تجھے شرم آنی چاہیے

'علمی و ادبی لطیفے' میں موضوعات آغاز کردہ از بنت حوا, ‏جنوری 14, 2014۔

  1. بنت حوا

    بنت حوا فعال رکن وی آئی پی ممبر

    پیغامات:
    4,572
    موصول پسندیدگیاں:
    458
    صنف:
    Female
    جگہ:
    Pakistan

    دو بچے آپس میں لڑ رہے تھے۔ ایک بچے نے طعنہ دیا
    " تجھے شرم آنی چاہیے ۔ تیرا باپ ٹیلر ہے اور تو پھٹی ہوئی شرٹ پہن کے پھررہا ہے"
    دوسرے بچے نے جواب میں کہا :
    " شرم تو تجھے بھی آنی چاہیے۔ تیرا باپ ڈینٹسٹ (دندان ساز) ہے اور تیرا چھوٹا بھائی بغیر دانتوں کے پیدا ہوا​
  2. محمدداؤدالرحمن علی

    محمدداؤدالرحمن علی منتظم۔ أیده الله Staff Member منتظم رکن افکارِ قاسمی

    پیغامات:
    6,291
    موصول پسندیدگیاں:
    1,708
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan
    واہ کیا خوب جواب دیا

    جزاک اللہ
  3. محمد نبیل خان

    محمد نبیل خان وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    8,688
    موصول پسندیدگیاں:
    772
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan

اس صفحے کو مشتہر کریں