ترے آنے کا گر مجھ کو گماں ہوتا

'بزمِ غزل' میں موضوعات آغاز کردہ از ذیشان نصر, ‏فروری 22, 2012۔

  1. ذیشان نصر

    ذیشان نصر ناظم۔ أیده الله ناظم

    پیغامات:
    634
    موصول پسندیدگیاں:
    28
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan
    ترے آنے کا گر مجھ کو گماں ہوتا
    دلے ویراں کا نہ پھر یہ سماں ہو تا

    نہ پھر بے کیف ہوتی زندگی اپنی
    نہ یوں برباد اپنا آشیاں ہوتا

    تری رہ میں بچھاتے اپنی پلکیں پھر
    ترے رہنے کو دل میرا ، مکاں ہو تا

    بھری محفل میں یوں رسوا نہ ہم ہوتے
    کبھی ساقی جو مجھ پر مہرباں ہوتا

    نہ ہنستے میری حالت پر کبھی تم یوں
    جو رازِ عشق گر تم پر عیاں ہوتا

    زمانہ وہ بھی آتا راہِ الفت میں
    کہ خلوت میں بھی جلوت کا جہاں ہوتا

    تجھے کامل محبت میں سمجھتے ہم
    نہ دل پر جو ترے رنگِ بُتاں ہوتا
    15-10-11
    محمد ذیشان نصر​
  2. سیفی خان

    سیفی خان وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    4,553
    موصول پسندیدگیاں:
    72
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan
    اچھی ہے بہت اچھی ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔:->~~ :->~~

    جزاک اللہ خیرا
  3. ذیشان نصر

    ذیشان نصر ناظم۔ أیده الله ناظم

    پیغامات:
    634
    موصول پسندیدگیاں:
    28
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan
    جزاکم اللہ واحسن الجزا
  4. اسداللہ شاہ

    اسداللہ شاہ وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    5,317
    موصول پسندیدگیاں:
    48
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan
    نہ ہنستے میری حالت پر کبھی تم یوں
    جو رازِ عشق گر تم پر عیاں ہوتا
  5. ذیشان نصر

    ذیشان نصر ناظم۔ أیده الله ناظم

    پیغامات:
    634
    موصول پسندیدگیاں:
    28
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan
    شکریہ۔۔۔!
  6. بنت حوا

    بنت حوا فعال رکن وی آئی پی ممبر

    پیغامات:
    4,572
    موصول پسندیدگیاں:
    458
    صنف:
    Female
    جگہ:
    Pakistan
    اچھی غزل ہے:->~~ :->~~
  7. ذیشان نصر

    ذیشان نصر ناظم۔ أیده الله ناظم

    پیغامات:
    634
    موصول پسندیدگیاں:
    28
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan
    فقیر آپ کی داد پر آپ کا مشکور ہے۔۔۔!
  8. محمد نبیل خان

    محمد نبیل خان وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    8,688
    موصول پسندیدگیاں:
    772
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan
    تجھے کامل محبت میں سمجھتے ہم
    نہ دل پر جو ترے رنگِ بُتاں ہوتا
    اچھی بات ہے
  9. اعجازالحسینی

    اعجازالحسینی وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    3,080
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Afghanistan
    بہت خوب


    :->~~ :->~~ :->~~ :->~~
  10. ذیشان نصر

    ذیشان نصر ناظم۔ أیده الله ناظم

    پیغامات:
    634
    موصول پسندیدگیاں:
    28
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan
    پسندیدگی کے لئے تمام احباب کا شکر گذار ہوں۔۔۔

اس صفحے کو مشتہر کریں