تعارف

'تعارف اراکین' میں موضوعات آغاز کردہ از مشعل, ‏جنوری 25, 2017۔

  1. مشعل

    مشعل وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    10
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    صنف:
    Male
    نام۔۔۔۔۔۔۔۔۔ نعمت اللہ
    تخلص۔۔۔۔مشعل
    تحصیل۔۔۔۔۔ کچلاک
    ضلع ۔۔۔۔۔۔۔۔۔کوئیٹہ
    صوبہ ۔۔۔۔۔۔۔بلوچستان
    پاکستان
    تعلیم ۔۔۔
    عصری اور دینی علوم کا خلط ملط کرکے ادھا تیتر ادھا بٹیر کا مصداق ھوں
    Last edited: ‏جنوری 25, 2017
    اشماریہ، محمدداؤدالرحمن علی اور پیامبر نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. پیامبر

    پیامبر وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    1,241
    موصول پسندیدگیاں:
    552
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan
    ماشاء اللہ، آپ کا آنا مبارک ہو۔ محفل میں جبکہ سناٹے کا سماں ہے، آپ کی تشریف آوری مبروک ہو۔
    عصری علوم میں کیا کیا پڑھے ہوئے ہیں؟
  3. محمدداؤدالرحمن علی

    محمدداؤدالرحمن علی منتظم۔ أیده الله منتظم رکن افکارِ قاسمی

    پیغامات:
    5,973
    موصول پسندیدگیاں:
    1,558
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan
  4. مشعل

    مشعل وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    10
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    صنف:
    Male
    ایم فل کا طالبعلم ہوں
    محمدداؤدالرحمن علی اور اشماریہ .نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. اشماریہ

    اشماریہ رکن مجلس العلماء رکن مجلس العلماء

    پیغامات:
    343
    موصول پسندیدگیاں:
    218
    صنف:
    Male
    ماشاء اللہ! اللہ پاک مبارک کریں۔ آمین
    کس فیلڈ میں؟
    مشعل نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. مشعل

    مشعل وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    10
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    صنف:
    Male
    اسلامک سٹڈیز
    اشماریہ اور محمدداؤدالرحمن علی .نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. ابن عثمان

    ابن عثمان وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    103
    موصول پسندیدگیاں:
    87
    صنف:
    Male
    ماشاءاللہ۔
    اپنا حاصل مطالعہ ۔۔۔کوئی مضمون ۔۔۔کوئ تحقیق۔۔۔کوئی خبر۔ضرور شیئر کیا کیجئے ۔
    چاہے مختصر ہی کیوں نہ ہو۔
    مشعل نے اسے پسند کیا ہے۔
  8. مشعل

    مشعل وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    10
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    صنف:
    Male
    زندگی رهی تو ضرور انشاء اللہ
    اشماریہ نے اسے پسند کیا ہے۔
  9. محمدداؤدالرحمن علی

    محمدداؤدالرحمن علی منتظم۔ أیده الله منتظم رکن افکارِ قاسمی

    پیغامات:
    5,973
    موصول پسندیدگیاں:
    1,558
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan
    آپ کی قیمتی تحاریرا ور مضامین کا انتظار رہے گا۔
    اشماریہ نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں