تعجب خیز

'غور کریں' میں موضوعات آغاز کردہ از احمدقاسمی, ‏اکتوبر 21, 2011۔

  1. احمدقاسمی

    احمدقاسمی منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ منتظم اعلی

    پیغامات:
    3,655
    موصول پسندیدگیاں:
    792
    صنف:
    Male
    جگہ:
    India
    تعجب خیز

    ٭ بعض بزرگوں نے فر مایا یوں تو دنیا کی ہر چیز عجیب ہے لیکن وہ انسان بہت ہی عجیب ہے جو پانچ باتوں میں مبتلا ہو نے کے باوجود خوش ہے.
    ٭ وہ شخص جس کے پاس فالتو دولت ہے اور وہ اسکو اس دن کیلئے خرچ نہیں کرتا جس دن وہ فقیر ومحتاج ہو جائیگا ( قیامت کے دن)
    ٭وہ جس کے پاس زبان صحیح سالم ہے پھر بھی ذکر اللہ ، تلاوت قرآن ،اور توبہ واستغفار سے غافل ہے .
    ٭ وہ جو تندرست وفارغ البال ہوتے ہوئے نفل روزے رکھ کر نفس کی اصلاح نہیں کرتا.
    ٭ وہ شخص جو صبح تک بستر پر پڑا سوتا رہتا ہے اور طاقت کے باوجود اخیر رات میں اٹھ کر تہجد نہیں پڑھتا.
    ٭ اللہ کی نافر مانی میں جراءت کرنے والا جب کہ اسے ایک دن حساب کے لئے اللہ کے سامنے پیش ہونا ہے.​
  2. سارہ خان

    سارہ خان وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    1,567
    موصول پسندیدگیاں:
    17
    صنف:
    Female
    جگہ:
    Pakistan
  3. اعجازالحسینی

    اعجازالحسینی وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    3,080
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Afghanistan
    اللہ عمل کی توفیق عطا کرے


    آمین


    جزاک اللہ بھیا
  4. أضواء

    أضواء وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    2,522
    موصول پسندیدگیاں:
    23
    صنف:
    Female
    جگہ:
    Saudi Arabia
    السلام عليكم و رحمة الله و بركاته
    جزاك البارئ خيرالجزاء
  5. اسداللہ شاہ

    اسداللہ شاہ وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    5,317
    موصول پسندیدگیاں:
    48
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan
    جزاک اللہ فی الدارین
  6. سیفی خان

    سیفی خان وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    4,553
    موصول پسندیدگیاں:
    72
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan
    جزاک اللہ خیرا
  7. محمد طیب قاسمی

    محمد طیب قاسمی وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    445
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan

اس صفحے کو مشتہر کریں