جواب کا انتظار تمباکو کا کاروبار کرنے والے شخص کا مسجد میں پیسہ لگانا

'الغزالی دار الافتاء' میں موضوعات آغاز کردہ از abusufiyan, ‏نومبر 20, 2011۔

  1. abusufiyan

    abusufiyan وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    51
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    صنف:
    Male
    جگہ:
    سرونج،(ایم پی )انڈیا
    محترم جناب مفتی صاحب السلام علیکم ورحمہﷲوبرکاتہ سوال ایک شخص بیڑی اورتمباکوکا کاروبارکرتاہے کیا اس شخص کاپیسہ مسجد کی تعمیرمیں لگانا جائزہےیا نہیں؟ قرآن وحدیث کی روشنی میں مفصل جواب سےنوازیں. شکریہ.
    اٴبوسفیان
    qureshi نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں