تمیزدار بچے

'علمی و ادبی لطیفے' میں موضوعات آغاز کردہ از احمدقاسمی, ‏فروری 4, 2013۔

  1. احمدقاسمی

    احمدقاسمی منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ منتظم اعلی

    پیغامات:
    3,648
    موصول پسندیدگیاں:
    791
    صنف:
    Male
    جگہ:
    India
    لکھنؤ میں دو بچے لڑ رہے تھے
    پہلا: دیکھیں اگر آپ ہماری بات نہیں مانیں گے تو ہم آپ کے والد محترم کی شان میں گستاخانہ کلمات پیش کر دیں گے۔
    دوسرا: تو حضور پھر ہم بھی آپ کے رخسار مبارک پر ایسا طمانچہ بجا لائیں گے کہ گال گلاب کی مانند چمکنے لگیں گے۔
  2. بنت حوا

    بنت حوا فعال رکن وی آئی پی ممبر

    پیغامات:
    4,572
    موصول پسندیدگیاں:
    458
    صنف:
    Female
    جگہ:
    Pakistan
    :->~~ :->~~ :->~~ :->~~ :->~~ :->~~ :->~~
  3. محمدداؤدالرحمن علی

    محمدداؤدالرحمن علی منتظم۔ أیده الله Staff Member منتظم رکن افکارِ قاسمی

    پیغامات:
    6,295
    موصول پسندیدگیاں:
    1,708
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan
  4. محمد نبیل خان

    محمد نبیل خان وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    8,688
    موصول پسندیدگیاں:
    772
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan
    واہ جی واہ ۔ کیا انداز ہے

اس صفحے کو مشتہر کریں